شھادت سے قبل ولی فقیہ کو پہونچایا سلام ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i344432-شھادت_سے_قبل_ولی_فقیہ_کو_پہونچایا_سلام_ویڈیو
اس ویڈیو میں شهید علیرضا بروجی اور شہید امید اکبری ہیں جنہوں نے حال ہی میں خاش زاہدان روڈ پر ہونے والے دہشتگردانہ واقعے میں جام شہادت نوش کیا۔اس ویڈیو میں شہید بروجی (بائیں طرف) کہہ رہےہیں کہ اگر ہم شہید ہو گئے تو اس ویڈیو کو ہماری یادگار سمجھیں، آپ لوگوں سے دعا کی التماس ہے اور آیت اللہ خامنہ ای تک ہمارا سلام پہونچا دیں! جبکہ شہید اکبری (دائیں طرف) کہہ رہے ہیں کہ یہاں ہر آن اس بات کا احتمال ہے کہ ہم پر حملہ ہو جائے!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳ Asia/Tehran