-
ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے تعلقات اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے سربراہوں کا دوسرا اجلاس بدھ کی رات تہران میں منعقد ہوا اور طے شدہ پروگرام کے مطابق تینوں ملکوں کے سربراہوں کا تیسرا اجلاس دو ہزار اٹھارہ میں روس میں ہوگا۔
-
مین ہیٹن حادثے کے بارے میں تحقیقات کے لئے ازبکستان کی آمادگی
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۷ازبکستان کے صدر نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ نیویارک کے مین ہیٹن حادثے کی تحقیقات کے عمل میں مدد کے لئے تاشقند آمادہ ہے-
-
صیہونی حکومت کے ساتھ ہر قسم کی جد و جہد جاری رکھنے پر رہبر انقلاب کی تاکید
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے لبنان میں علماء استقامت کی عالمی یونین کی دوسری کانفرنس کے انعقاد کی مناسبت سے اپنے پیغام میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید فرمائی ہے۔
-
تہران میں ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کا سہ فریقی اجلاس
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸آج تہران ایران روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے صدورکے درمیان دوسرے سہ فریقی اجلاس کا میزبان ہے-
-
نیویارک میں دہشت گردانہ واقعہ اور اس کے نتائج
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶نیویارک میں سولہ سال کے بعد ایک بار پھر دہشت گردانہ حملہ کیا گیا- مذکورہ حملہ 11 ستمبر 2001 کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے کے بعد تعمیر یادگار کے قریب کیا گیا جہاں اسکولوں کی بڑی تعداد موجود ہے تاہم اسے نیویارک میں ستمبر 2001 کے حملے کے بعد سے اب تک کا سب سے خطرناک حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔
-
آستانہ مذاکرات، بحران شام کے حل کے لئے نئے اقدامات
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴آستانہ مذاکرات کا ساتواں دور، پیر اور منگل کو اسلامی جمہوریہ ایران، روس، ترکی اور حکومت شام کے نمائندوں کی موجودگی میں قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں منعقد ہوا ہے۔
-
مجریہ ، مقننہ اور عدلیہ کا اجلاس ، امریکی سازشوں کے مقابلے پر تاکید
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۹صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی، عدلیہ کے سربراہ صادق آملی لاریجانی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے مجریہ مقننہ اور عدلیہ کے سہ فریقی اجلاس میں ملک اور علاقے کے اہم ترین مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
افغانستان کی اعلی امن کونسل کی جانب سے طالبان پر پابندی کی مخالفت
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۴افغانستان کی اعلی امن کونسل نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی کی دہشتگرد گروہوں کی فہرست میں طالبان کے سرغنوں اور اراکین کا نام درج کئے جانے کی مخالفت کی ہے۔
-
سعودی عرب یمن کے دلدل میں پھنس کر، ایران کے خلاف پروپیگنڈے میں مصروف
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۸یمن پر دو سال قبل سے سعودی عرب کے مسلسل جارحانہ حملے جاری ہیں اور ان حملوں نے یمن کو انسانی المیے سے دوچار کردیا ہے - لیکن ایسے میں کہ جب سعودی عرب یمن کی جنگ کے دلدل میں پھنس چکا ہے، اس ملک کے حکام اور سعودی عرب کے اتحادی ممالک اپنے بیہودہ اور بے بنیاد الزامات کے ذریعے اس کوشش میں ہیں کہ اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالیں-
-
پاکستانی زائرین کا دھرنا جاری
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷اربعین امام حسین علیہ السلام میں شرکت کے لئے کربلائے معلی جانے والے پاکستانی زائرین، کوئٹہ میں پولیس کی ممانعت کے باعث دھرنا دیئے ہوئے ہیں-