-
امریکہ میں اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک سرکوب کرنے کی کوشش
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵امریکہ میں اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک کے اثرو رسوخ میں اضافے کے ساتھ ہی ، ریاست ویسکانسن wisconsin بھی ان جملہ ریاستوں میں شامل ہوگئی ہے جو اسرائیلی بائیکاٹ کی حامی ایجنسیوں کے ساتھ حکومتی معاہدے کرنے کو منع کرتی ہیں-
-
جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کا دورۂ تہران
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرلہ ایرانی حکام سےملاقات اور گفتگو کے لیے تہران کے دورے پر ہیں۔
-
ایٹمی ترک اسلحہ کے بارے میں ایران کی مجوزہ قرارداد کی منظوری
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳ایٹمی ترک اسلحہ کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مجوزہ قرارداد، امریکہ اور اس کے اتحادی ملکوں کی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی ترک اسلحہ کمیٹی میں منظور کر لی گئی-
-
مسعود بارزانی کے استعفےکا خط، ایک شکست خوردہ کھیل کا انجام
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳خبری ذرائع کے مطابق عراقی کردستان کے سربراہ مسعود بارزانی نے ایک خط کردستان کی پارلیمنٹ کو ارسال کیا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے اس خط میں اپنے عہدے سے استعفی دینے کی بات کہی ہے۔
-
ایران کی دفاعی طاقت پر نہ مذاکرات ہوں گے اور نہ ہی سمجھوتہ: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۷رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو امام علی ملیٹری یونیورسٹی میں سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت اور صلاحیت پر نہ تو سمجھوتہ کریں گے اور نہ ہی اس حوالے سے مذاکرات کی گنجائش ہے-
-
چیٹم ہاؤس اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ کے ایران مخالف بیانات
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیرنے کہا ہے کہ وہ ایران کے تعلق سے ٹرمپ کے موقف کی مکمل طور پر حمایت کرتے ہیں اور علاقے میں امریکہ کی موجودگی کو امن و استحکام کا باعث سمجھتے ہیں-
-
روہنگیا مسلمانوں کے تعلق سے بنگلادیش اور میانمار کے درمیان اتفاق رائے
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵میانمار اور بنگلادیش کے وزائے داخلہ ، جنرل "کیاو سیو " اور " اسد الزماں خان " نے دو مفاہمتی نوٹ پر دستخط کرکے، روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال کا جائزہ لینے کے مقصد سے ایک ورکنگ گروپ کی تشکیل اور سرحدی تعاون میں توسیع پر اتفاق کیا ہے-
-
عراقی وزیراعظم کی جانب سے الحشدالشعبی کی بھرپور حمایت
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹عراقی وزیراعظم نے پیر کی شب بغداد میں امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن سے ملاقات میں رضاکار فورس الحشدالشعبی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا-
-
دہشتگردی کے مقابلے کے لئے پاکستان و افغانستان کے درمیان تعاون کی درخواست
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کابل حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے اسلام آباد کی آمادگی کی خبر دی ہے۔
-
ٹرمپ کی بکواس سے ایرانی عوام پیچھے ہٹنے والے نہیں
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲حالیہ دنوں میں ایران کے خلاف وائٹ ہاؤس کے حکام کی لفاظیاں مزید بڑھ گئی ہیں اور ان کا دائرہ کافی بڑھ گیا ہے۔