-
رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں انقلابی جوانوں کا کردار
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای کے نقطہ نگاہ سے جوان، ایسے گرانبہا خزانے ہیں جو انقلابی جذبے اور معنوی محرکات کے ساتھ عظیم آثار کا سرچشمہ قرار پا سکتے ہیں-
-
مسجد الاقصی کے خلاف سازشیں جاری رہنے کے بارے میں فلسطینیوں کا انتباہ
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵حالیہ دنوں میں مسجدالاقصی کے خلاف صیہونیوں کی سازشوں اور پروپیگنڈوں میں تیزی آنے کے سبب، فلسطینیوں اور عالمی رائے عامہ میں وسیع پیمانے پر تشویش پائی جاتی ہے-
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات میں توسیع، حکومت ایران کی اہم ترجیح
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف، اتوار کو پارلمینٹ، مجلس شورائے اسلامی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرکے ایک بار پھر وزیر خارجہ منتخب ہوگئے-
-
مشرقی افغانستان کے عمائدین کا امریکہ کے خلاف احتجاج
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۶مشرقی افغانستان میں واقع صوبہ ننگرہار کے شہر شینواری کے عمائدین نے اعلان کیا ہےکہ داعش دہشت گرد گروہ کے ساتھ مقابلے کے بہانے، امریکی ڈرون طیارے اس صوبے کے بے گناہ عوام کو نشانہ بنا رہے ہیں-
-
امریکہ ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کرنے کے لئے کوشاں
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹وائٹ ہاؤس نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کے خلاف اپنے اقدامات میں تیزی پیدا کر دی ہے۔ خبری ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ نیکی ہیلی ایران کی جانب سے مشترکہ جامع ایکشن پلان کی پابندی کے بارے میں بدھ کے دن ویانا میں ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو کے ساتھ مذاکرات کریں گی۔
-
عراق کے سلسلے میں آل سعود کی نئی پر فریب سفارتکاری
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ترجمان احمد الاسدی نے کہا ہے کہ آل سعود حکومت نے نفسیاتی محاصرے سے نجات پانے کے لئے عراق کا سہارا لیا ہے۔
-
ایران اور ترکی کے درمیان سیکورٹی تعاون کی ضرورت
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری ایک اعلی سطحی فوجی وفد کے ساتھ ترکی کے دورے پر ہیں ۔ انہوں نے بدھ کے دن ہمارے نمائندے سے گفتگو کے دوران کہا کہ دونوں ملک فوجی اور دفاعی شعبوں سمیت تمام شعبوں میں باہمی تعاون میں توسیع کے سلسلے میں پرعزم ہیں۔
-
زائرین کی مشکلات حل کئے جانے کا مطالبہ
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۲مجلس وحدت المسلمین پاکستان نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران اور عراق کے مقدس مقامات کی زیارات کرنے والوں کی مشکلات کو حل کرنے کی کوشش کرے ۔
-
ایران مخالف امریکی پروپگنڈے ، گھسے پٹے دعووں کی تکرار
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۵اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نیکی ہیلی نے منگل کو ، ایران کی میزائلی طاقت کو خطرہ بتاتے ہوئے ایران کی جانب سے دہشت گردی کی حمایت اور ایران میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے گھسے پٹے دعووں کی تکرار کی اور کہا کہ ایران کو اپنے میزائل تجربوں، دہشت گردی کی حمایت اور انسانی حقوق سے بے توجہی کے تعلق سے جواب دہ ہونا چاہئے-
-
ٹرمپ کے نام طالبان کا خط
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳گروہ طالبان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایک خط میں خبردار کیا ہے کہ اس ملک میں سولہ برسوں سے امریکی فوجیوں کی موجودگی، بدامنی، عدم استحکام، اور دفتری بدعنوانیوں میں اضافے کا سبب بنی ہے-