• ایران اور روس کے باہمی تعاون میں توسیع پر تاکید

    ایران اور روس کے باہمی تعاون میں توسیع پر تاکید

    Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے چودہ اگست کو روس کے صدر ولادیمیرپوتن سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ علاقے کے بہت سے مسائل منجملہ یمن، عراق، شام اور خاص طور پر دہشت گردی کے خلاف جنگ جیسے بحرانوں اور مسائل کو حل کرنے کے لئے ایران اور روس کے درمیان صلاح و مشورے کا دائرہ مزید وسیع کرنے کی ضرورت ہے.

  • سعودی حکام کا اعتراف شکست

    سعودی حکام کا اعتراف شکست

    Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲

    بعض ایسی ای میلز منظر عام پر آئی ہیں جن سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکہ کے دو سابق عہدیداروں یعنی مقبوضہ فلسطین میں امریکہ کے سابق سفیر مارٹن اینڈیک اور امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر اسٹیفن ہیڈلے کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب یمن کی جنگ سے، کہ جو اس نے خود ہی شروع کی تھی، نجات پانے کا خواہاں ہے۔

  • ایرانی پارلیمنٹ کی امریکی دھمکیوں اور پابندیوں کے خلاف جوابی کارروائی

    ایرانی پارلیمنٹ کی امریکی دھمکیوں اور پابندیوں کے خلاف جوابی کارروائی

    Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے خطے میں امریکہ کے دہشت گردانہ اور مہم جوئی پر مبنی اقدامات کے مقابلے کے منصوبے کی شق نمبر گیارہ کے دائرہ کار میں حکومت کو اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیت بڑھانے اور دفاعی بنیادوں کو مضبوط بنانے کا پابند کیا ہے۔

  • عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کے عراق کے دورے

    عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کے عراق کے دورے

    Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸

    سعودی عرب، مصر، الجزائر اور اردن کے وزرائے خارجہ کے بعد بحرین کے وزیر خارجہ نے بھی بغداد کا دورہ کیا اور اس ملک کے حکام کے ساتھ ملاقاتیں اور مذاکرات کئے ہیں۔

  • یمنی عوام کا منصوبہ بند قتل عام

    یمنی عوام کا منصوبہ بند قتل عام

    Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۰

    یمنی عوام کے خلاف گذشتہ تیس مہینوں سے جاری سعودی حکومت کے جارحانہ حملوں کے سبب اس ملک کی صورتحال انتہائی المناک ہوچکی ہے اور ایسے عالم میں عالمی برادری صرف عوام کی جانوں کے ضیاع کا نظارہ کر رہی ہے-

  • امریکہ اور شمالی کوریا کے مابین ممکنہ جنگ  کے تعلق سے جرمنی اور روس کا انتباہ

    امریکہ اور شمالی کوریا کے مابین ممکنہ جنگ کے تعلق سے جرمنی اور روس کا انتباہ

    Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۷

    امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی اور ایک دوسرے کے خلاف دھمکی میں اضافے کے ساتھ ہی ، مشرقی ایشیا میں ممکنہ جنگ کے تعلق سے عالمی برادری میں سخت تشویش پائی جاتی ہے۔

  • امریکی کانگریس کی پابندیوں کے خلاف ایران کا ردعمل

    امریکی کانگریس کی پابندیوں کے خلاف ایران کا ردعمل

    Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵

    ایران کی مجلس شورائے اسلامی کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن نے خطے میں امریکہ کے مہم جویانہ اور دہشت گردانہ اقدامات کے مقابلے کے بل کو حتمی شکل دے دی ہے۔

  • روس اور انڈونیشیا کے درمیان تعاون میں توسیع

    روس اور انڈونیشیا کے درمیان تعاون میں توسیع

    Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴

    انڈونیشیا اور روس کے وزرائے خارجہ نے جنوب مشرقی ایشیا کے علاقے میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرنے کے مقصد سے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کو مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے-

  • پابندیوں سے مقابلے کے لئے سیاحت کی صنعت پر قطر کا بھروسہ

    پابندیوں سے مقابلے کے لئے سیاحت کی صنعت پر قطر کا بھروسہ

    Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴

    قطر کی حکومت سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، بحرین اور مصر کی پابندیوں کے اثرات کو کم کرنے کے لئے سیاحت کی صنعت کو مستحکم کرنے پر زور دے رہی ہے-

  • افغان صدر کا دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کو انتباہ

    افغان صدر کا دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کو انتباہ

    Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۴

    افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اس ملک کے شمالی صوبے سرپل کے علاقے میرزا اولنگ کے باشندوں کے قتل عام کو جنگی جرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی فوج اور سیکورٹی فورس اس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کا انتقام لے کر رہے گی-