-
داعش کو وجود میں لانے میں امریکی کردار کی پردہ پوشی کی ٹرمپ کی کوشش
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۳امریکہ کہ جو داعش دہشت گرد گروہ کو وجود میں لانے اور اس کو بڑھاوا دینے میں ناقابل انکار کردار کا حامل رہاہے ، اس وقت داعش کےسرغنہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کے ساتھ ہی اس کوشش میں ہےکہ اس مسئلے سے غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے خود کو دہشت گردی سے مقابلہ کا چیمپیئن ظاہر کرے-
-
ناوابستہ تحریک کے اجلاس سے صدر روحانی کا خطاب، علاقے میں امن و صلح کی تقویت کی ضرورت پرتاکید
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حس روحانی نے ، باکو میں منعقدہ ناوابستہ تحریک کے ملکوں کے اٹھارہویں سربراہی اجلاس کو خطاب کرتےہوئے کہا کہ، بحرانوں سے باہر نکلنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ اپنے بارے میں خود فیصلہ کرنے کے عوام کے حق کا احترام کیا جائے، ایک دوسرے کے معاملات میں مداخلت سے پرہیز کے اصول پر عمل کیا جائے، اور افہام و تفہیم اور مذاکرات کے لئے حالات کو سازگار بنایا جائے ۔
-
بریگزٹ کی مدت میں توسیع پر یورپی یونین کی موافقت
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۱برطانوی وزیر اعظم بوریس جانسن کی جانب سے ایک مراسلے میں، یورپی یونین سے اس ملک کے نکلنے کی مدت میں توسیع کی درخواست پر، یورپی یونین نے کوئی واضح تاریخ معین کئے بغیر بریگزٹ کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا-
-
کثیرالجہتی رجحان کی ضرورت پر جواد ظریف کی تاکید
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰عالمی معاشرے میں یکطرفہ پسندی کے مقابلے میں کثیرالجہتی رجحان، ایک ضرورت میں تبدیل ہوگیا ہے-
-
چین سیکورٹی کانفرنس کا مقصد، مشرقی سیکورٹی ڈائیلاگ کو تقویت پہنچانا ہے
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰چین کے دارالحکومت بیجنگ کے شہر شیانگ شین میں نویں سیکورٹی کانفرنس پیر کو چین کے صدر کا پیغام پڑھنے کے ساتھ شروع ہوگئی-
-
شام کے خلاف ترکی کی بے بنیاد دھمکیاں جاری
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴ترک حکومت کے اعلی عہدیداروں کے توسط سے، شام کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کے تحفظ کے خلاف دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے-
-
شام میں امریکی فورسیز کے تعلق سے ٹرمپ کی متضاد پالیسی
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دسمبر 2018 میں شام سے امریکی فوج کے انخلا کا حکم صادر کیا تھا لیکن اندرون ملک مخالفتوں کے باعث اس مسئلے کو التوا میں ڈال دیا تھا- لیکن ترکی نے شمالی شام کے کرد نشیں علاقوں پر حملے کی دھمکی دے دی تو ٹرمپ نے انقرہ کو اس حملے کے لئے ہری جھنڈی دکھا کر ، امریکی فوج کے مکمل انخلا کا حکم صادر کردیا-
-
شام کا موضوع ، تہران میں روسی صدر پیوٹن کے نمائندے کے ساتھ تبادلۂ خیال کا محور
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶تہران میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے، ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور شام کے امور میں ایران کے وزیر خارجہ کے خصوصی معاون کے ساتھ ملاقات کی اور اس ملک کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا-
-
امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے خلاف قرارداد مذمت منظور
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶شمالی شام سے امریکی فوجیوں کو نکالے جانے کے امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام پر، کہ جو اس علاقے پر ترکی کے حملے راہ ہموار ہونے کا باعث بنا، امریکہ کے اندر منفی ردعمل سامنے آیا ہے-
-
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی نظر میں علاقے کی سلامتی
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۰ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کا علاقہ امریکہ کے بغیر زیادہ پرامن ہوگا-