-
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، شمالی شام پر ترکی کے حملے کی مذمت
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۸شمالی شام پر ترکی کے حملے، کہ جو یورپی یونین کے نقطہ نگاہ سے سنگین نتائج کے حامل ہوسکتے ہیں، کے خلاف اس یونین اور اس کے بعض اہم ملکوں مثلا جرمنی اور فرانس نے ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
عمران خان کا دورۂ تہران دوطرفہ اور علاقائی تعلقات پر تبادلۂ خیال
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۷پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان، تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کے ساتھ ملاقات میں علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلۂ خیال کر رہے ہیں-
-
مغربی ایشیا سے متعلق ٹرمپ کے متضاد مواقف
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نمایاں خصوصیات میں سے ایک، قول و عمل میں تضاد بیانی ہے- ٹرمپ نے مغربی ایشیا کے بارے میں اپنے تازہ ترین بیان میں جو کچھ کہا ہے وہ ان کے حالیہ اقدامات سے واضح تضاد رکھتے ہیں-
-
شمالی شام پر ترکی کے حملے کے تعلق سے روس کا موقف
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۶روس نے شام کی قانونی حکومت کے ایک اتحادی کی حیثیت سے ہمیشہ، دمشق کی اجازت کے بغیر اس ملک میں موجود غیرملکی فوجیوں کے نکل جانے اور شام کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کے تحفظ کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
تیز رفتاری کے ساتھ علمی و سائنسی پیشرفت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک کی ممتاز اور برتر علمی شخصیات اور سائنسی ماہرین نے بدھ کے روز ملاقات کی - اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے دنیا کی تیز رفتار علمی و سائنسی ترقی کے ماحول میں، ایران کی علمی و سائنسی پیشرفت جاری رہنے کو ضروری اور ناگزیر قرار دیا-
-
شمالی شام میں ترکی کی فوجی کاروائی کے بارے میں ٹرمپ کابیان، قول و فعل میں تضاد
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دسمبر 2018 میں شام سے امریکی فوج کے انخلا کا حکم صادر کیاتھا لیکن اندرون ملک مخالتفوں کے سبب ٹرمپ اس مسئلے کو التوا میں ڈالنے پر مجبور ہوگئے- لیکن شمالی شام کے کرد علاقوں پر، ترکی کی جانب سے حملے کی دھمکی، امریکی فوج کے انخلا کا حکم صادر کرنے کا باعث بن گئی-
-
رہبر انقلاب اسلامی نے نالج بیسڈ کمپنیوں کی نمائش کا دورہ کیا
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں حسینیہ امام خمینی میں منعقدہ نالج بیسڈ اور ہائی ٹیک کمپنیوں کی نمائش کے دورے کے موقع پر تیل کی معیشت پر انحصار ختم کرنے کی ضرورت پر تاکید کی-
-
سعودی عرب کی سرزمین کے اندر فوجی حملہ، یمنیوں کے قانونی حق کے دفاع کا مصداق
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۲یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے آٹھ اکتوبر کو اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اگست اور ستمبر کے مہینے میں دشمن کے ایک ہزار افراد ہلاک کئے گئے جبکہ ان کے قیدیوں کی تعداد دوہزار تک پہنچ گئی ہے، کہا کہ یہ ہمارا قانونی اور جائز حق ہے کہ ہم یمن کے خلاف جرائم کے جواب میں، دشمن کی سرزمین کےاندر گھس کر فوجی حملے انجام دیں-
-
افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان کی برطرفی
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۷افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ایک حکم میں، اس ملک کی وزارت خارجہ کے ترجمان صبغت اللہ احمدی کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا ہے۔
-
آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کی صحافتی مجاہدتوں کی قدردانی کے لئے تہران میں ایک تقریب کا انعقاد
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۷اتوار کو تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹی وی کے ادارے آئی آر آئی بی کی اکسٹرنل سروس کی صحافتی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے آئی آر آئی بی کے مرکزی ہال میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے سیاسی و عسکری حکام نے بھی شرکت کی ۔