-
تہران، آیورا کے رکن ممالک کو اپنی صلاحیتیں اور تجربات پیش کرنے کے لئے تیار
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے بحر ہند کے اطراف کے ممالک کی تنظیم کے سیکریٹری جنرل سلمان الفارسی سے ملاقات کی ہے۔
-
دشمن ملکی باصلاحیت جوانوں اور ان کی صلاحیتوں کو نابود کرنا چاہتا ہے: صدر رئیسی
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵صدر رئیسی نے کہا ہے کہ ملک کے غیرمعمولی ذہانت رکھنے والے طلبا ایران کو آگے بڑھا رہے ہیں حالانکہ دشمن کی کوشش ہے کہ ان صلاحیتوں کو نابود کردے
-
تسلط پسندی کے نظام کے خاتمہ پر زور
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی سرگرم سفارتکاری، قطر سے اہم مسئلے پر گفتگو
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید محمد ابراہیم رئیسی اور امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی نے سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران ملاقات کی ہے۔
-
صدر ایران قزاقستان پہنچے
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۷ایرانی صدر سیکا اجلاس میں شرکت کےلئے قزاقستان پہنچے ہیں، ائیرپورٹ پر رہبرانقلاب اسلامی کے دفتر کے نمائندے محسن قمی، نائب صدرمحمد مخبر، ایرانی صدر کے دفتر کے سربراہ غلام حسین اسماعیلی اور دوسرے اعلی عہدیداروں نے انہیں خداحافظ کیا۔
-
تہران میں 36 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی کی شرکت اور خطاب سے تہران میں 36 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
انداز جہاں - عالمی وحدت اسلامی کانفرنس
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲سحرنشرہونے کی تاریخ 12/ 10/ 2022
-
ایرانی صدرکی شرکت سے یونیورسٹیوں کے تعلیمی سال کا آغاز
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی نے ایرانی یونیورسٹیوں اور تعلیمی مراکز کے نئے سال کے آغاز کی مناسبت سے الزہرا یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب کیا۔
-
صدر ایران کی حضرت معصومہ کے روضے پر حاضری+ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے شہر مقدس قم میں واقع حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضے پر حاضری دی۔
-
ایران نے قیدیوں کو رہا کر کے اپنی نیک نیتی ثابت کردی: صدر رئیسی
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۰ایران کے صدر نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ ایران نے امن و امان میں خلل ڈالنے والے 2 قیدیوں کو رہا کر کے اپنی نیک نیتی کا ثبوت دیا ہے۔