تہران میں 36 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i412572-تہران_میں_36_ویں_بین_الاقوامی_وحدت_اسلامی_کانفرنس_کا_آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی کی شرکت اور خطاب سے تہران میں 36 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )