-
ایران کے نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷ایران کے نئے صدر 5 اگست کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
-
ایران ہمسایہ ممالک کا خیرخواہ ہے: سید ابراہیم رئیسی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳قطر کے وزیر خارجہ ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچے ہیں جہاں انہوں نے منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات کی۔
-
ایرانی رہنماؤں کے تہنیتی پیغامات
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
باہمی تعلقات اور افغانستان کی صورت حال ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے مذاکرات کا محور
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۷ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعلقات علاقے کے حالات خاص طور سے افغانستان کی صورت حال کے بارے میں گفتگو کی
-
ایران کے نو منتخب صدر اور ترکمن صدر کی گفتگو
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳نومنتخب ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ انکی حکومت کی خارجہ پالیسی کی پہلی ترجیح ہمسایہ ممالک سے تعلقات کا فروغ ہے۔
-
چین اور ایران کے وزرائے خارجہ کی گفتگو، اہم موضوعات پر تبادلہ خیال
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱چین نے کہا ہے کہ ایران کی نئی حکومت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے فروغ، دوستانہ تبادلوں اور تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لئے تیار ہیں۔
-
پاکستان اور ایران تعلقات کا مستقبل تابناک، ایک تجزیہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے تعلقات، پاکستان اسٹریٹیجک اسٹڈیز انسٹیٹوٹ نے رپورٹ جاری کی ہے۔
-
عراق کو ایران کے نومنتخب صدر کی تعزیت
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۸ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے عراق کے نام ایک پیغام ارسال کر کے اسپتال سانحے میں ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر عراقی حکومت و عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
ایران ، بیت المقدس کی آزادی تک ، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا ، نو منتخب صدر کا اعلان
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور اسلامی جہاد تنظيم کے سیکریٹری جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران ، فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا ۔
-
پائیدار باہمی تعاون کے لئے ضروری ہے کہ صرف تہران نئی دہلی کے مفادات مد نظر ہوں: سید ابراہیم رئیسی
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران اور ہندوستان کے درمیان اقتصادی اور سیکورٹی تعاون میں فروغ کو بنیادی ترجیحات میں قرار دیا ہے