-
ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/10/30
-
صیہونی حکومت کی جارحیت کا جواب مناسب وقت پر یقینی طور پر دیا جائے گا، ایران کے وزیر خارجہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ ایران کی سرزمین پر حملہ ہوا ہے اور فطری بات ہے کہ بروقت جواب دیا جائے گا۔
-
تہران میں مقیم غیر ملکی سفرا کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲فوٹوگیلری
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۴ایرانی وزیر خارجہ نے سعودی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو کے دوران خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران جنگ کا خواہاں نہیں مگر جنگ و جارحیت کا دندان شکن جواب دے گا
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی بےتحاشا حمایت کی بدولت صیہونی حکومت کی دہشت گردی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی اسلحہ جاتی اور سیاسی حمایت بند کی جائے
-
ایران اپنی ارضی سالمیت، عوام کے تحفظ اور دفاع کے سلسلے میں کسی حد کا قائل نہیں ہے: وزیر خارجہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے صیہونی حکومت کے مذموم اقدامات کے خلاف ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے مفادات اور ارضی سالمیت نیز عوام کے تحفظ اور دفاع کے سلسلے میں کسی حد کا قائل نہیں ہے۔
-
انداز جہاں -برکس سربراہی اجلاس
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵نشرہونے کی تاریخ 10/23/ 2024
-
ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/10/23
-
دشمن جانتا ہے کہ اگر ہماری ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرے تو ایران کیسا جواب دے گا، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴ایران کے وزیر خارجہ نے غاصبوں کی ایران پر حملے کی دھمکی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جانتے ہيں کہ اگر ایٹمی تنصیبات پر حملہ کریں گے تو انہیں کیسا جواب دیا جائے گا۔