-
ایرانی عزم کو آزمانے کی ہرگز کوشش نہ کرو، جارحیت کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا: ایران کا اسرائیل کو انتباہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آج مسئلہ فلسطین دنیا کے سب سے بڑے مسئلے میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/10/08
-
ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں کشیدگی اور جنگ پھیلانا نہیں چاہتا لیکن جنگ سے ڈرتا بھی نہیں اور صیہونی حکومت کی ہر نئی مہم جوئی کا مناسب اور محکم جواب دےگا۔
-
ایران پر کسی بھی حملے کا زيادہ سخت جواب دیا جائے گا ، تہران کا اعلان
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے زور دیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے ایران پر کسی بھی حملے کا زیادہ شدید اور سخت جواب دیا جائے گا۔
-
لبنان اور غزہ میں جنگ بندی ایک ہی وقت میں ہونی چاہیے/ہم ایران کے خلاف اسرائیل کی کارروائی کا زیادہ سخت جواب دیں گے
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱وزیر خارجہ نے زور دیا ہے کہ ہم جنگ بندی کے لیے کی جانے والی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، اس شرط پر کہ پہلے تو لبنانی عوام کے حقوق کا احترام کیا جائے اور مزاحمت کی طرف سے اسے قبول کیا جائے اور دوسرے یہ کہ جنگ بندی غزہ کے ساتھ ہو۔
-
ایران لبنانی عوام کے ساتھ اپنی پوری طاقت و توانائی کے ساتھ کھڑا ہے: عراقچی
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰سید عباس عراقجی نے بیروت میں ایران کے سفارت خانے میں لبنان میں ایران کے نمائندہ دفاتر کے اراکین سے گفتگو میں لبنان اور علاقے کی صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے وزیرخارجہ بیروت پہنچ گئے
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی خطے کی صورت حال کے بارے میں لبنان کے اعلی حکام سے بات چیت کے لیے بیروت پہنچے ہیں۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا خیرمقدم، ایران کے وزیر خارجہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایران اور خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا خیر مقدم کرتے ہوئے پڑوسیوں پر ایران کی مسلسل توجہ اور تمام علاقائی ملکوں کے تعاون سے ایک مضبوط علاقہ بنانے کی سمت گامزن رہنے پر زور دیا ہے۔
-
دنیا صیہونی حکومت کے جرائم کے سامنے خاموش نہيں رہ سکتی: ایران
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳ایران کے وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت کے جرائم کو علاقے میں سنگین بحران کا باعث قرار دیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/10/02