-
سینیٹ انتخابات خفیہ ہوں گے: سپریم کورٹ آف پاکستان
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ صدارتی ریفرنس پر رائے دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات خفیہ ہی ہوں گے۔
-
پاکستان میں سینٹ انتخابات کیلئے جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶پاکستان میں سینیٹ انتخابات کے تناظر میں جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے اور اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کی بھی ایک دوسرے سے رابطوں میں تیزی آ گئی ہے۔
-
دہشتگردی کے حوالے سے امریکہ کی دوغلی پالیسی
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹امریکہ، دہشتگردی کے مقابلے میں دوہری پالیسی پر عمل پیرا ہے اس لئے وہ داعش کا دوست رہے گا۔
-
شام پر امریکی حملے پر خود امریکی سینیٹروں کی تنقید
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸امریکہ کے کئی سینیٹروں نے شام پر امریکی فوج کے حملے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
پاکستان سینیٹ میں سیاسی جماعتوں کو متناسب نمائندگی دینے کا مشورہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۱پاکستان کی سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران سیاسی جماعتوں کو سینیٹ میں متناسب نمائندگی دینے کا مشورہ دیا ہے۔
-
سینیٹ کے امیدواروں کے لئے حلف نامہ تیار
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴پاکستان کے قومی انتخابی کمیشن نے سینیٹ کے انتخابات کی شفافیت کو یقینی بنانے کی غرض سے امیدواروں کے لیے خصوصی حلف نامہ تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے مواخذہ کا ایک اور مرحلہ طے، امریکی سینیٹرز نے جج کا حلف اٹھا لیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فرد جرم پیش کئے جانے کے بعد سینیٹ کے ارکان نے جیوری ٹیم کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا ہے۔
-
اب ٹرمپ مواخذے سے نہیں بچ سکتا
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۲امریکہ کے بدنام زمانہ صدر ٹرمپ کے گرد گھیرا دن بدن تنگ ہوتا جا رہا ہے۔
-
امریکی صدرٹرمپ کو بڑا دھچکا
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵سینیٹ کے دوتہائی سے زیادہ ارکان نے ٹرمپ کے ویٹو کو مسترد کردیا ہے۔
-
میں اکیلا رہ گیا ہوں اور اسے میں کبھی فراموش نہیں کروں گا: ٹرمپ
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ری پبلکن پارٹی کے رہنماوں نے انھیں انتخابی نتائج کو بدلنے کے معرکے میں تنہا چھوڑ دیا اور اسے میں کبھی بھی فراموش نہیں کروں گا۔