-
میری فتح ٹرمپ کے زوال کا آغاز: سینیٹر برنی سینڈرز
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴امریکہ میں صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈیموکریٹ اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار آپس میں دست بہ گریبان ہیں۔
-
امریکی صدر کی نامزدگی کے عمل کا آغاز
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹امریکہ میں 2020 میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے پہلے عمل کا سرکاری طور پرآغاز ہو گیا ہے اور لوگ اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دینے کے لئے آئیووا سٹیٹ میں جمع ہونے لگے ہیں۔
-
فلپائن میں امریکی سینیٹروں کے داخلے پر پابندی
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹فلپائن نے دو امریکی سینیٹرز پر سفری پابندیاں عائد کردی ہیں جب کہ عام امریکی شہریوں کے لیے بھی ویزہ پالیسی سخت کردی گئی ہے۔
-
سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی باعزت بری
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۲توہین عدالت کیس میں پاکستان کے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو باعزت بری کردیا گیاہے۔
-
امریکی سینیٹروں کی صدر ٹرمپ پر کڑی نکتہ چینی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۱دو امریکی سینیٹروں تلسی گیبرڈ اور برنی سینڈرز نے صدر ٹرمپ کی جنگ پسندانہ پالسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ٹرمپ تباہی و بربادی پھیلانے والے شخص ہیں ، امریکی سینیٹر کملہ ہیرس
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ڈیموکریٹ سینیٹر نے کہا ہے کہ امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ تباہی پھیلانے والی طبیعت کے مالک ہیں۔
-
سینیٹر ایننگ میں انسانیت نام کی کوئی چیزنہیں: آسٹریلوی سینیٹرز
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲مسلمانوں کے خلاف بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹر فریزر ایننگ کو ایک بار تنقید کا سامنا کرنا پڑا جہاں ان کی ساتھی سینیٹر نے ہی بھرے ایوان میں انہیں آئینہ دکھادیا۔
-
سینیٹر سراج الحق جماعت اسلامی کے نئے امیر
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۱سینیٹر سراج الحق مسلسل دوسری بار آئندہ 5 سال کے لئے جماعت اسلامی کے امیر منتخب ہو گئے۔
-
خاتون امریکی سینیٹرجنسی زیادتی کا شکار
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۷خاتون امریکی سینیٹر نے جنسی زیادتی کا شکار ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکا میں ٹرمپ اور ڈیموکریٹس کے درمیان کشمکش جاری
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۴سحر نیوز رپورٹ