-
شام، دیرالزور میں داعشی ہتھیاروں کا انکشاف
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴شامی فوج نے دیرالزور کے مضافاتی علاقوں سے داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے ہتھیاروں کا پتہ لگاکر انہیں ضبط کرلیا ہے
-
شامی عوام کو دہشت گردی اور یک طرفہ پابندیوں کا سامنا: شامی وزیرخارجہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گیئر پیڈرسن نے دمشق میں شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد سے ملاقات کی ہے۔
-
عالمی دہشتگرد امریکہ تیل کی اسمگلنگ اور لوٹ مار میں مصروف
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجی شامی تیل لوٹنے میں مصروف ہیں ۔
-
ترکیہ کے حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے شام کی منصوبہ بندی
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶شام کی فوج نے ترکیہ کی جانب سے زمینی حملے شروع کرنے سے متعلق دھمکی آمیز بیان کے بعد شمالی سرحد پر اپنی فوجی قوت بڑھانے اور جدید ترین ہتھیار بھجوانے کا اعلان کیا ہے۔
-
داعش کے سرغنہ کو کس نے مارا، اہم انکشاف
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ شامی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں داعش کا سرغنہ ہلاک ہوا ہے۔
-
شام میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷شام میں امریکی دہشت گرد فوج کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے ۔
-
شام میں دہشتگردوں کے حملے اور ترکیہ کی بمباری
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹امریکہ، مغرب اور اس کے علاقائی اتحادیوں کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ ، النصرہ فرنٹ نے شمال مغربی شام میں پانچ بار حملے کیے ہیں ۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ ترکیہ کے جنگی طیاروں نے شمال مشرقی شام کے بعض علاقوں پر حملے کیے ہیں۔
-
شامی فوجیوں نے غاصب امریکی فوجیوں کو پسپا کردیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷شامی فوج نے غاصب امریکی فوجیوں کے ایک کنوائے کو قامشلی کے نواحی علاقے میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔
-
صیہونی ٹولے کا شام پر پھر حملہ، متعدد جاں بحق و زخمی
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰شام کے ائیرڈیفنس یونٹ نے غاصب صیہونی ریاست کے فضائی حملے میں فائر کئے گئے کئے میزائلوں کو ہوا میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا تاہم کچھ میزائل زمین تک پہنچنے میں کامیاب رہے۔
-
روس سے جنگ کیلئے شام کے 800 دہشت گرد یوکرین منتقل
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳شام کے علاقے ادلب میں موجود آٹھ سو سے زائد دہشت گردوں من جملہ داعشی عناصر کو روس سے جنگ کرنے کے لئے یوکرین منتقل کیا جا رہا ہے۔