-
دہشتگردوں کو اسمگل ہونے والے ہتھیار ضبط کر لئے گئے
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹شامی فوج نے دہشتگردوں کے لئے ارسال کئے جا رہے ہتھیاروں کے بڑے ذخیرے کا پتہ لگا کر انہیں اپنے اختیار میں لے لیا۔
-
شام میں انسانی اعضاء کی اسمگلنگ
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۴شام میں دہشتگرد گروہ اس ملک میں عوام کے قتل عام کے علاوہ انسانی اعضاء کی اسمگلنگ میں بھی ملوث تھے۔
-
شامی فوج نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵شام کی فوج نے القنیطرہ کے نزدیک جولان کے پہاڑی علاقے کی فضائی حدود میں ایک اسرائیلی ڈرون طیارہ تباہ کر دیا ہے۔
-
شام، دہشت گردوں کے قبضے والے علاقے میں دھماکہ+ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰شمال مشرقی شام میں ہونے والے دھماکے میں 5 عام شہریوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
-
دشمنوں کی سازشیں ناکام، شام میں کامیاب الیکشن، نتائج کا اعلان
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳شام کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں تینتیس فیصد سے زیادہ ووٹنگ ہوئی۔
-
شام، امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی نئی کارستانی + ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱شام میں امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے شمالی شام میں نئی کارستانی کی ہے۔
-
امریکی دہشت گردوں کی گاڑی الٹ گئی + ويڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴شام میں موجود غاصب امریکی فوجیوں کے خلاف مسلسل مظاہرے ہوتے رہتے ہیں۔
-
صوبہ الحسکہ میں امریکی فوجی کانوائے کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴شام کی فوج نے صوبہ الحسکہ میں امریکی فوجیوں کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کر دیا۔
-
شام میں ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی پسپائی
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵شام کی فوج نے صوبہ لاذقیہ کے شمالی علاقے میں دہشتگرد گروہوں کے وسیع حملوں کو ناکام بناتے ہوئے انہیں بھاری نقصان پہنچایا۔
-
شامی فوج، امریکی کانوائے کی راہ میں رکاوٹ بن گئی
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱شام کے شمال مشرقی علاقے الحسکہ کے عوام نے امریکی کانوائے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کیں جس کی وجہ سے امریکہ کے دہشتگرد فوجی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہو گئے۔