-
ترکی اور شام میں فوجی تصادم کے نتائج، کیا شام، ترکی کے لئے دلدل بن گیا؟ (پہلا حصہ)
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۰لندن سے شائع ہونے والے مشہور عربی اخبار رای الیوم نے شام میں شامی فوج اور ترک فوجیوں میں ہونے والے تصادم پر دلچسپ مقالہ پیش کیا ہے۔ اس وقت ویسے تو ساری نگاہیں شمال مغربی شام کے ادلب علاقے پر مرکوز ہیں جہاں شامی فوج مسلسل پیشرفت کر رہی ہے اور درجنوں دیہاتوں اور بڑے شہروں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا چکی ہے۔
-
شامی فوج، امریکی فوجیوں کے سامنے ڈٹ گئی
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴شام کی فوج نے امریکی فوجیوں کی پیشقدمی روکتے ہوئے انھیں شہر حسکہ سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کر دیا۔
-
شام میں دہشت گردوں کے 2 ڈرونز تباہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰شام کے اینٹی ایئر کرافٹ نے صوبہ ادلب میں دہشت گرد گروہوں کے دو ڈرونز کو تباہ کر دیا ہے۔
-
شام میں ترکی کے دو فوجی ہلاک
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۲تر کی کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شام میں ترکی اور شامی فوجیوں کے مابین ہونے والی جھڑپ میں ترکی کے دو فوجی ہلاک ہوئے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ڈرونز تباہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲شام کے اینٹی ایر کرافٹ نے لاذقیہ کے علاقے میں دہشت گرد گروہوں کے کئی ڈرونز کو تباہ کر دیا ہے۔
-
شام کو دہشت گردوں سے پاک کرنے پر زور
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۱سحر نیوزرپورٹ
-
ادلب اور حلب میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا: بشار اسد
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ادلب اور حلب کی آزادی کے لئے ہونے والے آپریشن نے دہشتگردوں کی ناک زمین پر رگڑ دی ہے۔
-
خوشیاں لوٹ آئیں شام کے شہر حلب میں ۔ ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۵کئی برس کے بعد اتوار کی شب شام کے حلب علاقے میں شامی فوج نے سیکورٹی کی بحالی کا اعلان کیا تو لوگ خوشیاں منانے سڑکوں پر نکل آئے۔ برسوں سے دہشتگردوں کی چنگل میں اسیر حلب کے باشندوں نے تکفیری دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کی جد و جہد اور جانفشانیوں کو سراہتے ہوئے اپنے ملکی نظام کی حمایت میں نعرے لگائے۔
-
شامی فوج کی پیشرفت سے اردوغان کے دل کی دھڑکنیں کیوں تیز ہونے لگیں؟ (دوسرا حصہ)
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹رای الیوم کے چیف ایڈیٹر اپنے مقالے میں لکھتے ہیں کہ وہ بحران شام کے حل کے لئے آستانہ اور سوچی میں ہوئے معاہدوں کا ذکر کر رہے تھے۔ اردوغان کا کہنا تھا کہ آستانہ مذاکراتی عمل اب جاری نہيں رہ سکتا۔ ادلب میں ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے۔ روس ادلب میں بمباری بند کرے، نہيں تو ہم ضروری اقدامات کریں گے۔
-
شامی عوام نے امریکی فوج کے خلاف تحریک مزاحمت شروع کردی
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴شام میں ایک طرف ادلب کی جانب شامی افواج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور دوسری طرف صوبہ "حسکہ" کے گورنر نے صوبے کے متعدد علاقوں کے عوام کی جانب سے امریکی فوجیوں کے خلاف کئے جانے والے اقدامات کو امریکی فوجیوں کو نکال باہر کرنے کے لئے ایک عوامی مزاحمت کا نام دیا