-
صوبہ ادلب کے چالیس سے زیادہ دیہات اور کالونیوں کی آزادی
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۵شام کی مسلح افواج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صوبہ ادلب کے چالیس سے زیادہ دیہات اور کالونیاں فوجی آپریشن میں دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرا لی گئی ہیں۔
-
شام میں فوج کی کامیابیاں
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی شاندار کامیابی
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹شامی فوج نے شمالی صوبے ادلب میں دہشت گردگروہ جبہت النصرہ کے خلاف زبردست فوجی کارروائی کرتے ہوئے اس کے انتہائی اہم اڈے پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
شامی فوج نے صیہونی حکومت کے حملے کو ناکام بنا دیا
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳شامی ذرائع ابلاغ نے پیر کی صبح دارالحکومت دمشق پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملوں کی خبر دی ہے-
-
صوبہ ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۵شامی فوج نے شمالی شام کے صوبہ ادلب کی جانب پیشقدمی جاری رکھتے ہوئےقطرہ ، حران اور السرج قصبوں کو دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا-
-
شام کے تیل کے ذخائر پرامریکی تسلط ناقابل قبول ، شامی حکومت
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲شامی حکومت نے اپنے ملک کے تیل کے ذخائر پر امریکا کے تسلط کو یکسر مسترد کردیا ہے -
-
حلب میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان جنگ
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹شام کے شمال مغربی شہر حلب کے اطراف میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان شدید لڑائی ہوئی ہے -
-
کیا امریکا کے خلاف علاقے میں شروع ہونے والی ہے نئی جنگ؟
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰تقریبا ایک مہینہ پہلے شام کے صدر بشار اسد نے رشا ٹو ڈے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ امریکا کے ساتھ جنگ نہیں کر سکتے جو شام کے تیل کے کنوؤں پر قبضہ کئے ہوئے لیکن وہ عراق کی طرح شام سے امریکا کو نکالنے کے لئے مزاحمت کے محاذ کا سہارا ضرور لے سکتے ہیں۔
-
شامی فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱شامی فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
-
شمالی شام پر نامعلوم جنگی طیاروں کے حملے
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۸شامی ذرائع ابلاغ نے صوبہ حلب کے مضافاتی علاقے میں نامعلوم جنگی طیارے کی بمباری کی خبر دی ہے۔