-
شام : غویران جیل پر امریکی اتحاد کی بمباری
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۶عراقی ذرائع ابلاغ نے شام کے صوبے الحسکہ کے غویران جیل پر امریکہ کی سرکردگی میں عالمی اتحاد کی جانب سے بمباری کرنے کی خبر دی ہے۔
-
شامی عوام نے دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے خلاف محاذ کھول دیا
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲شام کے صوبہ ادلب کے مختلف شہروں کے باشندوں نے دہشت گردوں کی جانب سے مقامی نوجوانوں اور لوگوں کی گرفتاریوں پر اعتراض کرتے ہوئے دہشت گرد گروہ کی نام نہاد حکومت کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
عفرین پر امریکہ کے حامی کردوں کا راکٹوں سے حملہ، 15 جاں بحق و زخمی
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳شمالی شام کے صوبے حلب کے عفرین شہر پر امریکہ کے حامی کردوں نے راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔
-
صدر ایران کا روسی پارلیمنٹ سے خطاب
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷صدر ایران نے روسی پارلیمنٹ ڈوما سے خطاب میں شام میں ایران اور روس کے کامیاب تجربے کو ملکوں کی آزادی و خودمختاری اور خطے میں سلامتی کا ضامن قرار دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل فلسطین اور عرب علاقوں سے اسرائیلی قبضہ ختم کرائے، ایران کا مطالبہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱ایران نے سلامتی کونسل سے فلسطین اور دیگر عرب علاقوں سے اسرائیل کا ناجائز قبضہ ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عرب ملکوں کے وزرائے خارجہ کو شام کا پیغام
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۳شام کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے دمشق نے بیشتر عرب ملکوں کو اپنا پیغام ارسال کیا ہے۔
-
شام میں امریکی موجودگی کی بنیادی وجہ سامنے آگئی
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳شام کے امور میں امریکہ کے سابق نمائندے نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی شام میں امریکی موجودگی کا بنیادی مقصد تہران دمشق تعلقات میں درار پیدا کرنا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کا دورۂ تہران، شام کے تعلق سے حقیقت پسندانہ اقدام پر ایران کی تاکید
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۱شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گیئر پٹرسن نے شام کے حالات کے تعلق سے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان سے تبادلہ خیال کیا۔
-
شام کے قومی اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت پر زور
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کا شام کی ارضی سالمیت اور قومی اقتدار اعلی کے استحکام پر زور
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ تہران نے شام کی ارضی سالمیت اور قومی اقتداراعلی کو مضبوط بنانے کے لئے اقوام متحدہ کی کوششوں کی ہمیشہ حمایت کی ہے اور آئندہ بھی جاری رکھے گا۔