-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸شامی اور روسی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی۔
-
ترک صدر نے شامی فوج پر حملے کی دھمکی دی
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۶شام کے بعض علاقوں پر طاقت کے بل کر قابض ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے شامی فوج پر بھاری ہتھیاروں سے حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
دمشق میں دہشتگردی
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں التنف امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی شام میں واقع التنف امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
دمشق دھماکے کی ذمہ داری دہشت گرد گروہ نے قبول کر لی
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰دمشق دھماکے کی ذمہ داری ایک دہشت گرد گروہ نے قبول کرلی ہے۔
-
شام میں امریکی چھاونی پر ڈرون اور راکٹ سے حملے، بوکھلائے امریکہ نے جواب کی دھمکی دی
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۹شام میں غیر قانونی طور پر موجود امریکی فورسز کی ’التنف‘ چھاونی پر ڈرون اور راکٹ سے حملے ہوئے-
-
شامی صدر اور اماراتی ولیعہد کی گفتگو، مختلف امور پر تبادلہ خیال
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴شام کے صدر بشار اسد اور متحدہ عرب امارات یو اے ای کے ولیعہد محمد بن زاید کے مابین ٹیلیفونی گفتگو ہوئي۔
-
دمشق میں شامی فوج کی مینی بس کے راستے میں دو دھماکے، 13 مرے 3 زخمی
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷شام کے دارالحکومت دمشق میں شامی فوج کو لے جارہی مینی بس کے راستے میں دو دھماکے ہوے جس میں 13 افراد مارے گئے۔
-
افغانستان سے امریکی اتحاد کا انخلا ااس کے کمزور ہونے کی علامت ہے: شامی صدر
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳شام کے صدر بشار اسد نے افغانستان سے امریکہ کے انخلا کو خطے میں اس ملک کی ناکامی سے تعبیر کیا ہے۔
-
ادلب میں ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹شام کے صوبے ادلب میں بیرونی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ ”جبہت النصرہ“ نے کشیدگی کم کرنے والے علاقوں پر بھاری حملہ کیا ہے۔