-
شام میں امریکہ مخالف مظاہرے
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۹امریکہ اور ترکی کی ملک میں غیر قانونی فوجی موجودگی کے خلاف شام کے صوبہ الحسکہ کے علاقے القامشلی میں زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا ۔
-
شام، دیرالزور میں امریکہ کا نیا فوجی اڈہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵شام کے مقامی ذرائع کے مطابق ملک کا تیل چوری کرنے کے مقصد سے امریکہ نے دیرالزور میں ایک اور فوجی اڈہ قائم کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں امریکی آلہ کاروں کے خلاف عوام کا احتجاج
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱شمال مشرقی شام کے صوبہ الحسکہ کے عوام نے اپنے ملک میں دہشت گرد امریکہ کی حمایت یافتہ شامی کرد ڈیموکریٹ ملیشیاء ( قسد) کےخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
مدافعین حرم کی سیدہ زینب(س) کے روضے پر حاضری
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰دفاع حرم کے دوران معذور ہوجانے والے حزب اللہ کے جانبازوں نے تجدید عہد کے لیے سیدہ زینب سلام اللہ کے روضے پر حاضری دی ہے۔
-
آتشزدگی کے بعد بشار اسد نے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸شام کے صدر بشار اسد نے صوبۂ لاذقیہ کے بعض علاقوں میں آتشزدگی سے ہونے والے نقصانات کا اندازہ لگانے اور لوگوں کی ضروریات سے آگاہی حاصل کرنے کے لئے ان علاقوں کا دورہ کیا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور فوجی کانوائے شام میں داخل
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱امریکہ کا ایک فوجی کانوائے عراق سے نکل کر شمال مشرقی شام کی الولید گزر گاہ کے راستے شام میں داخل ہو گیا ہے۔
-
اسرائیل مقبوضہ جولان سے پیچھے ہٹے، غیر جانبدار تحریک کا مطالبہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹غیر جانبدار تحریک کے رکن ملکوں نے جولان کے علاقے کو شام کا حصہ قرار دیتے ہوئے اس علاقے سے اسرائیل سے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
داعشی دہشت گرد، آرمینیا کے خلاف جنگ کرتے ہوئے+ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵آرمینیا کے خلاف برسرپیکار داعشی دہشت گردوں نے اپنی کاروائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔
-
عراق: بغداد میں سیکورٹی کی صورت حال مضبوط و مستحکم
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۲عراق کی مسلح افواج کے کمانڈ سینٹر کے ترجمان نے اپنے ملک کے دارالحکومت بغداد کی صورت حال ہنگامی ہونے کے بارے میں افواہوں کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔
-
امریکہ کی خودسرانہ پابندیاں، شام کا سب سے بڑا مسئلہ، شامی مندوب
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹اقوام متحدہ میں شام کے مندوب بشارالجعفری نے کہا ہے کہ شامی عوام کے خلاف امریکہ کی خود سرانہ پابندیاں شام کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے۔