-
روسی افواج نے کی شمالی شام میں گشت
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱روسی افواج نے معاہدے کے مطابق شام میں ترکی کی سرحد کے قریب گشت کیا۔
-
دلیر بشار اسد کا جنگ کے اگلے محاذوں کا دورہ + ویڈیو
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۷صدر بشار اسد نے منگل کے روز جنوبی صوبے ادلب میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے والی شامی فوج کے اگلے محاذوں کا دورہ کیا اور فوجی جوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔
-
ایران شام کے قومی اقتداراعلی اور ارضی سالمیت کے تحفظ کی حمایت کرتا ہے : سید عباس موسوی
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شمالی شام کے حالات کے سلسلے میں روس اور ترکی کے درمیان ہونے والے سمجھوتے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ ایران ہر اس اقدام کا خیرمقدم کرتا ہے جو شام کی ارضی سالمیت اور اقتداراعلی کے تحفظ پر منتج ہو۔
-
شام کے صدر کا ادلب کے اگلے محاذوں کا دورہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۰شام کے صدر بشار اسد نے ادلب کے محاذ کو اپنے ملک میں جاری جنگ، آشوب اور دہشت گردی کے خاتمے کے حوالے سے انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
ذلیل امریکی فوجیوں کی شامی عوام نے کر دی دھنائی + ویڈیو
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹شام میں امریکا نے کردوں کو دھوکہ دے کر ایک بار پھر اپنی تاریخ تکرار کر دی ہے۔
-
جنگ بندی کے باوجود شام پر ترکی کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱ایران، شام میں قیام امن و سلامتی کی بھر پور حمایت کرتا ہے۔
-
شام پر ترکی کا حملہ غیر قانونی ہے: جرمنی
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳جرمنی نے شام پر ترکی کے حملے کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
شام میں امریکی فورسیز کے تعلق سے ٹرمپ کی متضاد پالیسی
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دسمبر 2018 میں شام سے امریکی فوج کے انخلا کا حکم صادر کیا تھا لیکن اندرون ملک مخالفتوں کے باعث اس مسئلے کو التوا میں ڈال دیا تھا- لیکن ترکی نے شمالی شام کے کرد نشیں علاقوں پر حملے کی دھمکی دے دی تو ٹرمپ نے انقرہ کو اس حملے کے لئے ہری جھنڈی دکھا کر ، امریکی فوج کے مکمل انخلا کا حکم صادر کردیا-
-
شمالی شام سے امریکی فوج کا انخلا
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴امریکی فوجی شمالی شام کے کرد آبادی والی علاقے کوبانی سے باہر نکل گئے ہیں اور صرین چھاونی خالی کر دی ہے۔
-
شام میں دہشتگردوں کے دو ڈرون تباہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲روس کی فوج نے مغربی شام کے شہر لاذقیہ میں دہشتگردوں کے دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں