-
ترکی سے ملحقہ عراقی سرحد بند
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۳عراق کے ایمیگریشن منسٹر نے شام میں ترکی کے آپریشنل زون کے قریب کی تمام گذرگاہیں بند کر دیئے جانے کی خبر دی ہے
-
کرد علاقوں میں سیکورٹی زون کے قیام کو شامی حکومت نے مسترد کردیا
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱دمشق حکومت نے شمال مشرقی شام میں سیکورٹی زون قائم کئے جانے کی ترکی کی کوششوں کی مذمت کرتے ہوئے شام کے امور میں انقرہ کی مداخلت کی مذمت کی ہے
-
ترکی کے اتحادیوں کی جارحیت کا جواب دیں گے:شام
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱شام کے صدر بشار اسد نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ان کا ملک پوری طاقت اور قانونی طریقوں سے ان جارحیتوں کا جواب دے گا۔
-
شامی کردوں نے کیا ترکی اور امریکہ کے مابین سمجھوتے کا خیر مقدم
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱شامی کردوں نے ترکی اور امریکہ کے مابین شام میں عارضی جنگ بندی کے سمجھوتے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی روس، عراق اور شام کے وزراء خارجہ سے گفتگو
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی، عراقی اور شامی ہم منصبوں کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فونک رابطوں میں علاقےاور شام کے شمالی علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی۔
-
ترکی کے جنگی طیارے نے عوام پر مارا میزائل ۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱حال ہی میں شام میں جاری ترکی کی جارحیت کی ایک افسوسناک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک میزائل کو عوام کے بیچ و بیچ گر کر پھٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ میزائل ترکی کے اف سولہ جنگی طیارے نے فائر کیا۔
-
شام کا موضوع ، تہران میں روسی صدر پیوٹن کے نمائندے کے ساتھ تبادلۂ خیال کا محور
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶تہران میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے، ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور شام کے امور میں ایران کے وزیر خارجہ کے خصوصی معاون کے ساتھ ملاقات کی اور اس ملک کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا-
-
امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے خلاف قرارداد مذمت منظور
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶شمالی شام سے امریکی فوجیوں کو نکالے جانے کے امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام پر، کہ جو اس علاقے پر ترکی کے حملے راہ ہموار ہونے کا باعث بنا، امریکہ کے اندر منفی ردعمل سامنے آیا ہے-
-
شامی فوج کردعلاقوں میں داخل، کردوں کا والہانہ استقبال
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۲شامی فوج شام کے صوبہ الرقہ میں پہنچ گئی ہے ۔
-
شام پر حملہ ترکی اور امریکہ کی ہم آہنگی
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰ترک صدر نے شام پر حملہ کرنے سے قبل امریکی صدر سے گفتگو کی اور پھر شام پر حملہ کردیا۔