-
امریکہ اور یورپی ٹرائیکا بحران شام کو طول دینا چاہتے ہیں: شامی وزارت خارجہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲شام کی وزارت خارجہ نے چار یورپی ملکوں کے مشترکہ بیان کو اپنے اقتدار اعلی کے منافی اور اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
شام، امریکی دہشت گردوں کی مشکوک سرگرمیاں جاری
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸شام کے صوبہ حسکہ میں امریکی دہشت گرد افواج کی مشکوک سرگرمیاں بدستور جاری ہیں۔
-
سعودی وزیر خارجہ کا بڑا بیان، شام کی مزاحمت ہوئی کامیاب
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰سعودی وزیر خارجہ کے شامی حکومت کے ساتھ رابطے کا راستہ فراہم کرنے کے بیانات کی وجہ سے ایک بار پھر ریاض اور شام کے درمیان تعلقات کا مسئلہ عالمی میڈیا کی سرخیوں میں ہے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کا ٹکنا ہوا محال، نئی تنظیم سامنے آ گئی
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸عراقی تنظیم "الوارثین گروپ" نے ایک بیان جاری کرکے شام میں امریکی اڈوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
مقبوضہ جولان کے شہریوں سے عرب ملکوں کی غداری
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸شام کے مقبوضہ علاقے جولان کے شہریوں نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ بعض عرب ملکوں نے جولان کے علاقے کے شہریوں کو اپنے یہاں داخلے کے لئے اسرائیل کا شناختی کارڈ ہونے کی شرط عائد کردی ہے۔
-
شام اردن سرحد پر ایک داعشی سرغنہ ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷شام اردن سرحدی علاقے میں شامی فوجی نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کئے گئے ایک آپریشن کے دوران دہشتگرد ٹولے داعش کے ایک سرغنہ کو ہلاک کر دیا، اس کے ہمراہ دو دیگر دہشت گردوں کے مارے جانے کی بھی خبر ہے۔
-
امریکی اڈے پر پھر بڑا ڈرون حملہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹شامی ذرائع نے شام میں التنف علاقے میں امریکی اڈے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
سکیورٹی کونسل صیہونی حکومت کے حملوں پر اپنی خاموشی توڑے: دمشق
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۰اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اس ادارے کی سلامتی کونسل کو غاصب صیہونی ریاست کے حملوں پر اپنی خاموشی کو توڑنا چاہیے اور اُسے چاہئے کہ وہ عرب ممالک پر اس غاصب حکومت کے قبضے کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔
-
دمشق اور انقرہ کے تعلقات میں پیشرفت دونوں ممالک کے فائدے میں ہے: وزیر خارجہ ایران
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ترک ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے انقرہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دمشق اور انقرہ کے تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم کرتے ہیں اور یہ دونوں ممالک کے فائدے میں ہے۔
-
دورہ ترکیہ کا مقصد شام اور مغربی ایشیا کی صورت حال کا جائزہ لینا ہے: امیرعبداللہیان
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ شام کی صورت حال اور مغربی اشیا کے مسائل پر گفتگو ان کے دورہ ترکیہ کے مقاصد میں شامل ہے۔