-
شام میں امریکی فوجیوں کی مشقیں
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴شام میں دہشت گرد امریکی فوجیوں نے رہائشی عمارتوں کے درمیان جنگی گولیوں کا استعمال کرتے ہوئے فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
شام؛ النصرہ دہشت گردوں کا مارٹر حملہ؛ شام کی فوج کے 3 اہلکار شہید
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰جبہۃ النصرہ سے وابستہ دہشت گرد عناصر کے مارٹر حملہ کرکے شام کے تین فوجی اہلکاروں کی جان لے لی
-
تیل کی چوری کا اصلی ہدف شامی اقتصاد کو نشانہ بنانا ہے: شامی نمائندہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰ایک شامی نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے تیل کی چوری کا اصلی ہدف شام کی اقتصاد کو کمزور کرکے اسے تباہ کرنا ہے۔
-
شام میں امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی جاری، مزید 50 آئل ٹینکر لوٹ لئے
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱شام میں غیرقانونی طور پر موجود دہشت گرد امریکی فوجیوں نے شام کے 53 آئل ٹینکر لوٹ کرعراق منتقل کر دیا ہے۔
-
ایران و شام مل کر مغربی پابندیوں کا مقابلہ کریں گے
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴شام کے وزیر خارجہ نے دمشق کی مسلسل حمایت پر تہران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک نے مغرب کی عائد کردہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اقتصادی شعبے میں مشترکہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
علاقے میں نئی تبدیلی کے آثار
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶شام کے صدر بشار الاسد اور ان کے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان نے ایک بار پھر دوستی کا ہاتھ بڑھانے کا عندیہ دیا ہے جس کے بعد شام کی علاقائی واپسی تقریبا پوری جائے گی۔ تاہم اس کے باوجود دمشق کا آخری علاقائی دشمن، اس کی جنوبی سرحدوں پر باقی ہے یعنی صیہونی حکومت۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام پر برطانیہ کا اظہار تکلیف!
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲برطانیہ نے ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کی پیشرفت کا اعتراف کرتے ہوئے اُسے بین الاقوامی امن و سلامتی کے لئے خطرہ بتایا ہے۔
-
قبضے کے خاتمے کے بغیر ترک حکام سے ملاقات نہیں ہوگی: بشار اسد
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
منگل کے دن ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات کروں گا: ترک وزیرخارجہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱ترکی کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی وزیرخارجہ اگلے ہفتے ترکی کا سفر کریں گے۔
-
شامی فوج کی گشتی گاڑی پر داعش دہشت گروہ کا حملہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳داعش دہشت گرد گروہ نے شام کے شہر الرقہ کے مغربی علاقے میں فوجی گشتی گاڑی پر حملہ کیا ہے۔