-
غزہ میں بارش سے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ، 70 ہزار سے زائد خیمے زیر آب
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷غزہ سول ڈیفنس کے مطابق صرف 12 گھنٹے کے دوران کم از کم 70 ہزار خیمے بارش کے پانی میں ڈوب گئے ہیں جس سے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان: جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ارنب طوفان سے وسیع تباہی، بجلی کے 15ہزار کھمبے اکھڑگئے، کئی افراد ہلاک
Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۲:۲۰طوفان ارنب نے آندھرا پردیش میں تباہی مچا دی ہے، ہزاروں درخت اور بجلی کے کھمبے اکھڑ گئے ہیں، سڑکوں پر پانی بھر گیا اور 63 ٹرینیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
-
ہندوستان: ریاست اوڈیشہ میں سمندری طوفان 'ارنب' کے پیشِ نظر ہائی الرٹ، ایک لاکھ لوگ محفوظ مقامات پر منتقل
Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۱خلیجِ بنگال سے اٹھنے والا سمندری طوفان 'ارنب' اب ایک انتہائی ہولناک شکل اختیار کر چکا ہے اور آندھرا پردیش کے ساحلی علاقوں میں اس کے زمین سے ٹکرانے (لینڈ فال) کا باقاعدہ عمل شروع ہو چکا ہے۔
-
آج قُدرتی آفات سے بچاؤ کا بین الاقوامی دِن، دنیا بھر میں تقریبات کا انعقاد
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰دُنیا بھر میں آج قُدرتی آفات سے بچاؤ کا بین الاقوامی دِن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ہر سال 13 اکتوبر کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد قُدرتی آفات سے عوام کو آگاہ کرنا اوران سے بچنے کے طریقوں سے روشناس کرانا ہے۔
-
تھائی لینڈ: سیلاب سے 100 افراد ہلاک، 167 اضلاع میں سیلاب کا پانی
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۸اطلاعات کے مطابق تھائی لینڈ میں آنے والے شدید سیلاب کی وجہ سے 100 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور 167 اضلاع میں سیلاب کا پانی موجود ہے۔
-
ہندوستان: اترپردیش میں شدید بارش اور طوفان، 56 افراد ہلاک
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۷ہندوستان کی شمالی ریاست اتر پردیش میں مسلسل دو دن سے شدید بارش، آندھی اور طوفان کے باعث بحرانی حالات پیدا کردیئے ہیں جس کے نتیجے میں اب تک 56 افراد کی موت ہوچکی ہے۔
-
ہندوستان: بہار اور اترپردیش میں بھاری تباہی، سیلاب سے 50 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۳ہندوستان کی کئی ریاستوں میں شدید بارش اور سیلاب سے بھاری تباہی اور 50 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
-
نیپال: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 1295 ہوگئی، 5 ہزار سے زیادہ افراد ہنوز لاپتہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۹نیپال میں تباہ کن سیلاب اور شدید بارشوں کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1295 ہو گئی ہے، جبکہ پانچ ہزار سے زائد افراد اب بھی لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔
-
کوئٹہ–تفتان سرحد پر بدامنی، ایران پاکستان تجارت متاثر، رپورٹ
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۸سحر اردو ٹی وی کے لمائندے سید علی رضوی کی اسلام آباد سے خصوصی رپورٹ۔
-
اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال، معمولاتِ زندگی درہم برہم، رپورٹ
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۹سحر اردو ٹی وی کے لمائندے سید علی رضوی کی اسلام آباد سے خصوصی رپورٹ۔