-
شمالی کوریا، امریکہ سے مذاکرات نہیں کرے گا: پیونگ یانگ
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کیم جونگ اون کی بہن نے کہا ہے کہ اگر اس طرح کی کوئی ملاقات ہوتی ہے تو وہ صرف امریکہ کے مفاد میں ہو گی۔
-
امریکہ سے مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں: شمالی کوریا
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات شروع کرنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
امریکہ کو ایٹمی میزائلوں سے تباہ کر دیا جائیگا: شمالی کوریا
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷روس میں شمالی کوریا کے سفارتخانے نے جزیرہ نمائے کوریا میں امریکہ کو ہر قسم کی جنگ کی آگ کو بھڑکانے اور اشتعال انگیزیوں پر متبنہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف امریکی پابندیوں میں توسیع
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸امریکی صدر نے شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کردی ہے۔
-
جزیرہ نما کوریا پھر دھماکوں سے لرز اٹھا+ ویڈیو
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۴شمالی کوریا نے سرحدی شہر کیسانگ میں جنوبی کوریا کے ساتھ بہتر تعلقات کو فروغ دینے کے لیے قائم دفتر کو دھماکے سے اڑا دیا۔
-
شمالی کوریا نے اپنے پڑوسی کو دھمکایا
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۹شمالی کوریا کی برسر اقتدار جماعت نے اعلان کیا ہے کہ پیونگ یانگ، سئول کے دشمنانہ اقدامات کا جواب دے گا۔
-
شمالی کوریا اب امریکہ کو کوئی پیکج نہیں دے گا: شمالی کوریا
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳شمالی کوریا نے پیونیانگ کے سلسلے میں امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں کے بارے میں خبردار کیا ہے.
-
امریکہ دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے: شمالی کوریا کی وارننگ
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکہ کو متنبہ کیا ہے کہ وہ دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔
-
ایران اور دیگر ممالک کے خلاف عائد پابندیاں ہٹائی جائیں: یورپی اراکین پارلیمنٹ
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹یورپی پارلیمنٹ کے بعض اراکین نے ایران اور بعض دیگر ممالک پر لگی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸امریکہ کی وزارت خارجہ نے بدھ کے روز اسلامی جمہوریہ ایران، شمالی کوریا، شام، وینزویلا اور کیوبا پر دہشتگردی کے خلاف جد و جہد میں واشنگٹن کا ساتھ نہ دینے کا الزام عائد کیا۔