SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہادت

  • شہداء دین اسلام کے حقیقی مبلغ: شہدائے پاکستان کانفرنس

    شہداء دین اسلام کے حقیقی مبلغ: شہدائے پاکستان کانفرنس

    Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم میں پاکستانی طلباء کی جانب سے شہداء پاکستان کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ایران میں مقیم پاکستانی اوردوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

  • شیخ الخزعلی کی شہادت کی خبر میں کوئی صداقت نہیں

    شیخ الخزعلی کی شہادت کی خبر میں کوئی صداقت نہیں

    Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹

    شیخ الخزعلی کی امریکی حملے میں شہادت کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

  •  حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 2

    حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 2

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 01/ 2020

  •  حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 01/ 2020

  • فاطمی نمائش ’’کوچہ ہائے بنی ہاشم‘‘ ۔ تصاویر

    فاطمی نمائش ’’کوچہ ہائے بنی ہاشم‘‘ ۔ تصاویر

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰

    اس نمائش میں جہاں آپ کی شخصیت و کردار سے حضار کو روشناس کرانے کے علاوہ اداکار اور فنکارحضرات آپ کی روداد شہادت کو بڑے موثر اور خوبصورت انداز میں پیش کرتے ہیں۔

  • دختر رسول (س) کی شہادت پر ایران اور عالم اسلام  سوگوار

    دختر رسول (س) کی شہادت پر ایران اور عالم اسلام سوگوار

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰

    صدیقۂ کبریٰ، دختر مصطفیٰ (ص)، ہمسر مرتضیٰ (ع)، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا ۲۰جمادی الثانی بعثت کے پانچویں برس مکہ مکرمہ میں اس دنیا میں تشریف لائیں اور سرکار دوعالم کی آغوش میں پرورش پائی اور اعلی الہی تعلیمات کی حامل بنیں اور ۳ جمادی الثانی ۱۱ ہجری قمری کو صرف اٹھارہ سال کی عمر میں آپ نے شہادت پائی۔

  • رہبر انقلاب کے زیر اہتمام دختر رسول (ص) کی شہادت پر مجلس عزا کا انعقاد

    رہبر انقلاب کے زیر اہتمام دختر رسول (ص) کی شہادت پر مجلس عزا کا انعقاد

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰

    حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا حسینیہ امام خمینی (رہ) میں خمسۂ مجالس کی تیسری مجلس منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بھی موجود تھے۔ اس مجلس میں بعض اعلی حکام سمیت عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

  • رہبر انقلاب  کی جانب سے دختر رسول (ع)  کی شہادت پر مجالس عزا کا اہتمام

    رہبر انقلاب کی جانب سے دختر رسول (ع) کی شہادت پر مجالس عزا کا اہتمام

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۵

    صدیقہ کبریٰ، دختر رسول خدا حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کی ایام شہادت کی مناسبت پر رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ایران: عوامی رضا کار فورس بسیج کا کمانڈر شہید

    ایران: عوامی رضا کار فورس بسیج کا کمانڈر شہید

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷

    ایران کے جنوب مغربی شہر میں عوامی رضا کار فورس بسیج کے کمانڈر دہشتگردانہ حملے میں شہید ہو گئے۔

  • غزہ میں فلسطینی نوجوان کی شہادت

    غزہ میں فلسطینی نوجوان کی شہادت

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲

    ہفتہ وار گرینڈ واپسی مارچ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان کل رات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۲ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS