-
خدایا! تو گواہ رہنا | آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی | Farsi Sub Urdu
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳حضرت آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی حفظہ اللہ مالکِ اشترِ زمان حاجّ قاسم سلیمانی رضوان اللہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
-
امریکی فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی: سی این این
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵امریکی ٹی وی چینل سی این این نے اعتراف کیا ہے کہ عراق کے عین الاسد فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے سے کم ازکم 10 مقامات تباہ ہوئے ہیں۔
-
پاکستان: مردہ باد امریکہ ریلی کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷پاکستان کے مختلف شہروں میں جنرل قاسم سلیمانی، الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈرابومہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی امریکی حملے میں شہادت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
پاک خون کا اثر ۔ پوسٹر
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی الہندس کے پاکیزہ خون کی برکت سے جہاں عراق و ایران متحد ہوئے وہیں خطے سے امریکی دہشتگردوں کے باہر نکل جانے کے لئے الٹی گنتی بھی شروع ہو گئی۔
-
پیرو کے عوام شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتل کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ۔ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۹پیرو کے عوام نے سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے ساتھیوں کو شہید کئے جانے پر مبنی امریکہ کے دہشتگردانہ اقدام کی مذمت کی اور امریکہ کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔مظاہرین نے شہید قاسم سلیمانی کی راہ سے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
-
شہدائے استقامت کی جائے شہادت پر عراقی عوام کا اجتماع
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۱عراقی عوام نے سردارمحاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی، اور دیگر شہدائے استقامت کے شہیدوں کے مشن کو آگے بڑھانے کا عہد اور امریکا سے اپنی نفرت کا اعلان نیز اپنے ملک سے امریکی افواج کے انخلا کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ اسی کے ساتھ عراق کی استقامتی تنظیموں نے امریکی فوجی اڈوں پر ایران کے حملے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
حضرت فاطمہ پوری دنیا کی خواتین کے لئے نمونہ عمل
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۵حضرت فاطمہ زہرا(س) پوری دنیا کی خواتین کے لئے رول ماڈل ہیں۔
-
اشکبار آنکھوں نے ایران سے رخصت گیا شہید ابو مہدی کو۔ ویڈیو
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کے جنازے کو عراق منتقل کرنے سے قبل ایران کے جنوبی شہر آبادان لے جایا گیا جہاں نہایت عظیم الشان انداز میں انکی تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی اور دسیوں ہزار آبادانی باشندوں نے انکو عراق کی جانب رخصت کرتے ہوئے الوداع کہا۔
-
جرمنی کا عراق سے باہر نکلنے کا فیصلہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷عراق میں امریکہ کے کشیدگی پیدا کرنے والے اقدامات کے بعد حکومت جرمنی نے اپنے کچھ فوجی عراق سے باہر نکالنے کا اعلان کردیا ہے-
-
اسلام کے کمانڈروں کی شہادت پر عراق میں 3 روزہ سوگ کا اعلان
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷اسلام کے عظیم کمانڈروں کی شہادت پر عراق میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان ہوا ہے۔