SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہادت

  • عراقی عوام نے امریکہ کے گستاخ وزیر خارجہ کا جواب دے دیا: جواد ظریف

    عراقی عوام نے امریکہ کے گستاخ وزیر خارجہ کا جواب دے دیا: جواد ظریف

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے عراق میں جنرل سلیمانی کے جلوس جنازہ میں لاکھوں عراقی شہریوں کی شرکت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عراقی عوام نے امریکہ کےگستاخ وزیر خارجہ کا جواب دیدیا ہے۔

  • جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے خلاف کشمیر میں ہڑتال

    جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے خلاف کشمیر میں ہڑتال

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • الحشد الشعبی کے مزید کمانڈروں کی شہادت کی خبروں کی تردید

    الحشد الشعبی کے مزید کمانڈروں کی شہادت کی خبروں کی تردید

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸

    عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی نے بغداد کے شمال میں امریکی ڈرون حملے میں فورس کے کمانڈروں کی شہادت کے بارے میں خبروں کی تردید کی ہے۔

  • شہید قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام لیں گے: ایران کے وزیر دفاع

    شہید قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام لیں گے: ایران کے وزیر دفاع

    Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹

    ایران کے وزیر دفاع نے آج صبح سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کھلی جارحیت کے تمام مرتکبین سے انتقام لیا جائے گا۔

  • قاسم سلیمانی امریکی صدر ٹرمپ کے حکم پرشہید ہوئے: پنٹاگون

    قاسم سلیمانی امریکی صدر ٹرمپ کے حکم پرشہید ہوئے: پنٹاگون

    Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶

    پنٹاگون نے ماضی کی طرح من گھڑت الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی امریکی مفادات کے خلاف کام کر رہے تھے۔

  • جنرل قاسم سلیمانی ایرانی،عراقی اور شامی عوام کے ہیرو

    جنرل قاسم سلیمانی ایرانی،عراقی اور شامی عوام کے ہیرو

    Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲

    مری لینڈ یونیورسٹی نے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت سے قبل ایک سروے رپورٹ شائع کی تھی جس کے مطابق، انقلاب اسلامی کے مخلص و انقلابی خدمت گزار اور ولی فقیہ کے جاں بکف سپاہی، ایران کی القدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی ایرانی، عراقی اور شامی عوام میں سب سے زیادہ محبوب اور پسندیدہ شخصیت ہیں۔

  • بے نظیر بھٹو نے آمریت کو شکست دی : بلاول بھٹو

    بے نظیر بھٹو نے آمریت کو شکست دی : بلاول بھٹو

    Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰

    پی پی چیئرمین نے اپنے پیغام میں کہا کہ بحالیٔ جمہوریت کی جدوجہد میں بینظیر بھٹو کو قیدِ تنہائی اور جلاوطنی برداشت کرنا پڑی مگر پھر بھی انہوں نے آمریت کو شکست سے ہمکنار کیا۔

  • رہبر انقلاب اسلامی: جہاد و شہادت کو بھلانے کی کوشش کی جا رہی ہے

    رہبر انقلاب اسلامی: جہاد و شہادت کو بھلانے کی کوشش کی جا رہی ہے

    Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: کچھ لوگ جہاد اور شہادت کو فراموش کرانے کی مذموم کوشش کررہے ہیں ایسے افراد کا بھر پور مقابلہ کرنا چاہیے اور انقلاب کے مظہر، جہاد و شہادت کے اہم امور کو ہمیشہ زندہ رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

  • غزہ پراسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری ایک فلسطینی شہید

    غزہ پراسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری ایک فلسطینی شہید

    Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۶

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے متعدد علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔

  • مقبوضہ بیت المقدس میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

    مقبوضہ بیت المقدس میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶

    صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں حملہ کیا اور ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۴ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS