-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کا سلسلہ جاری، مزید درجنوں فلسطینی شہید
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے تینتالیسویں دن بھی جاری ہیں جن میں اب تک مزید دسیوں فلسطینی شہید و زخمی ہو چکے ہیں۔
-
جارح صیہونی فوج کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، درجنوں شہید اور زخمی
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳صیہونی فوجیوں نے غزہ کے مختلف رہائشی علاقوں پر بمباری کرکے درجنوں فلسطیینیوں کو شہید اور بڑی تعداد میں نہتے فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے-
-
فلسطین کی وزارت صحت: غزہ میں طبی عملے سے وابستہ 202 افراد شہید
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر غاصب صیہونی فوج کے حملوں کے آغاز سے اب تک طبی شعبے سے وابستہ دو سو دو افراد شہید ہوچکے ہیں۔
-
غزہ کے الشفا اسپتال میں بیماروں اور بچوں پر صیہونی فوج کا حملہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱غزہ میں مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ بد ترین شکل میں جاری ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں پر کینیڈا کے وزیراعظم کی شدید تنقید (ویڈیو)
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے صیہونی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے غزہ میں عورتوں اور بچوں کا قتل عام بند کئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی فوج کا سفاکانہ حملہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷بعض خبروں کے مطابق جارح اسرائیل نے الشفا ہسپتال پر حملوں کا آغاز کردیا ہے۔
-
شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ پر صیہونی جنگی طیاروں کے حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ پر صیہونی جنگی طیاروں کے تازہ حملوں میں درجنوں افراد کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت: غزہ کے اسپتال ویرانے اور موت کے مرکز میں تبدیل ہوچکے ہیں
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے اسپتال ویرانے اور موت کے مرکز میں تبدیل ہوچکے ہیں اور دنیا ان حالات میں خاموش نہیں رہ سکتی۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی مسلسل بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ اڑتیسویں روز بھی جاری رہا۔
-
اسرائیل کے بمبار طیاروں کی مغربی غزہ میں اقوام متحدہ سے وابستہ پناہ گزینوں کے کیمپ پر بمباری
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰غزہ کے رہائشی علاقوں پر جارح اسرائیل کے ہوائی اور زمینی حملے مسلسل جاری ہیں اور صیہونی فوج کی جنگی کشتیاں غزہ کے مغربی علاقوں پر گولہ باری کر رہی ہیں۔