-
غزہ کے ممتاز سرجن صیہونی قید میں شہید
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۶صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کے ممتاز سرجن عدنان البُرش کو تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا۔
-
غزہ میں صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳نسل کش غاصب صیہونی حکومت کی کلنگ مشین غزہ میں بدستور نہتے عوام اور معصوموں کی جان لے رہی ہے۔
-
رفح پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۶رفح پر جارح صیہونی فوج کے حملے میں چار فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ دس دیگر زخمی ہوئے ہيں۔
-
خان یونس میں اجتماعی قبریں دریافت، ایرانی مندوب کا رد عمل
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹جینیوا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے عالمی ریڈکراس سوسائٹی اور انسانی حقوق کے اعلی کمیشن کے نام خطوط میں لکھا ہے: غزہ میں صیہونی حکومت کی بربریت پر اب کسی کو حیرت نہيں ہوتی، اس نسل کشی کو فورا روکیں۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۸صیہونی حکومت نے آج بھی اپنے جارحانہ حملے جاری رکھتے ہوئے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹صیہونی حکومت نے منگل کی صبح شمالی غزہ پٹی میں ایک مسجد پر حملہ کیا ہے جس میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
ایرانی عوام سڑکوں پر نکل آئے، صیہونی بنکروں میں چھپ گئے+ویڈیو
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۳:۰۸اسرائیل میں خوف کی فضا ہے اور تمام اسکولز اور تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی حملے، شہدا کی تعداد 33000 سے زائد
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۷غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر تینتس ہزار دو سو سات ہوگئی ہے۔
-
غزہ ميں 140 رپورٹروں کی شہادت
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے اتوار کی صبح کو اپنی تازہ ترین رپورٹ میں ، غزہ میں صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد ایک سو چالیس اعلان کی ہے۔
-
شہدائے غزہ کی تعداد میں اضافہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۰فلسطین کےمحکمہ صحت نے سنیچر کی شام اعلان کیا کہ شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر تینتس ہزار ایک سو سینتس ہوگئی۔