-
ٹارگٹ کلنگ کے خلاف پاکستان کے شیعہ مسلمانوں کے مظاہرے
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۱پاکستان کے شیعہ مسلمانوں نے ٹارگٹ کلنگ کے خلاف بھوک ہڑتالی رہنماؤں کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
علامہ ناصر عباس جعفری کی بھوک ہڑتال جاری
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶پاکستان میں اہم شخصیات کی ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کے سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی بھوک ہڑتال بدھ کو چھٹے روزبھی جاری رہی-
-
فرانس: نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کی اجتماعی قبر کی تصاویر نشر
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۶فرانس کے ٹی وی چینل نے نائیجیریا میں شیعوں کی اجتماعی قبروں کی تصاویر نشر کی ہیں۔
-
مجلس وحدت مسلمین کے ایک عہدیدار کا قتل
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۸مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رفاہی امور کے سربراہ سید امداد حسین جعفری کو شھید کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، تین شیعہ مسلمان شہید
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۷پاکستان کے شہر کراچی میں دہشت گردوں کے حملے میں تین شیعہ مسلمان شہید ہو گئے۔
-
بنگلہ دیش: تکفیری دہشت گردوں نے ایک شیعہ ڈاکٹر کو شہید کردیا
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۸داعش کے تکفیری دہشت گردوں نے بنگلہ دیش میں ایک شیعہ ڈاکٹر کو شہید کردیا ہے ۔
-
داعش نے دو برسوں کے دوران اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا: اقوام متحدہ کی رپورٹ
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۰اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ دو برسوں میں داعش کے دہشت گردوں نے اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔ عراق میں داعش کے ہولناک جرائم کی مختلف رپورٹیں موصول ہو رہی ہیں - اس سلسلے میں اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں اعلان کیا ہےکہ گزشتہ دوبرسوں میں داعش کے دہشت گردوں نے اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا ہے -
-
ایک شام نائیجیریا کے مظلوموں کے نام
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۳ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے دار الحکومت لکھنؤ میں نائیجیریا کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں " ایک شام نائیجیریا کے مسلمانوں کے نام " کے زیر عنوان ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا-
-
نائیجیریا میں مسلمانوں پر فوج کے حملوں کی مذمت
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۷نائیجیریا کے مسلمانوں پر فوج کے حملے پر ردعمل کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس واقعے کی سنگینی کے باعث ہیومن رائٹس واچ نے آخرکار مجبور ہو کر مسلمانوں پر نائیجیریا کے فوجیوں کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کی ہے-
-
نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے قتل کی مذمت
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۴انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی عالمی تنظیم ہیومین رائٹس واچ نے نائیجیریا میں فوج کے ناقابل جواز حملے میں سیکڑوں شیعہ مسلمانوں کے قتل کی مذمت کی ہے۔