-
نائیجیریا: فوج کی بربریت میں بچے بھی شہید
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۳نائیجیریا کی فوج نے زاریا شہر میں شیعہ مسلمانوں کے وحشیانہ قتل عام سے پہلے متعدد کم سن بچوں کو بھی بلاجواز گولیاں مار کر شہیدکر دیا تھا۔
-
نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر مغربی ملکوں کی خاموشی شرمناک ہے: شیعیان پاکستان کے قائد علامہ ساجد علی نقوی
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۲شیعیان پاکستان کے قائد علامہ ساجد علی نقوی نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر مغربی ملکوں کی خاموشی کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما پر مقدمہ چلائے جانے کا امکان
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۴نائیجیریا کے صحافتی ذرائع نے اس ملک کی تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم الزکرکی پر مقدمہ چلائے جانے کے امکان کی خبر دی ہے- شمالی نائیجیریا کے صوبے کادونا کے گورنر ناصر الرئوفی نے کہا ہے کہ شیخ الزکزکی جو گذشتہ ہفتے شہر زاریا میں گرفتار کئے گئے تھے، ان پر مقدمہ چلایا جائے گا-
-
نائیجیریا: شیعہ مسلمانوں کی وحشیانہ سرکوبی کا سلسلہ جاری
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۷نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کی وحشیانہ سرکوبی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران: قم میں دینی طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ، نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی شہرہ آفاق دینی درسگاہ حوزہ علمیہ قم کے ہزاروں طلبا نے ایک احتجاجی اجتماع میں شرکت کرکے نائیجیریا میں فوج کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
نائیجیریا کی فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری، زاریا شہر میں امام بارگاہ کو منہدم کر دیا
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۹نائیجیریا کی فوج نے زاریا شہر میں شیعہ مسلمانوں کی امامبارگاہ کو بلڈوزروں کے ذریعے پوری طرح منہدم کرکے اس کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
سانحہ زاریا کے بہت سے شہدا کو اجتماعی قبروں میں دفن کیا گیا: نائیجیریا کی انسانی حقوق کی نیشنل کمیٹی کے سابق سربراہ کا بیان
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۱نائیجیریا کی انسانی حقوق کی نیشنل کمیٹی کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ سانحہ زاریا کے بہت سے شہدا کو اجتماعی قبروں میں دفن کیا گیا ہے۔
-
ایرانی طلبہ کا نائیجیریا میں فوج کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام پر تہران میں اقوام متحدہ کی خاموشی کے خلاف مظاہرہ
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۵ایرانی طلبہ نے نائیجیریا میں فوج کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ کی خاموشی کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
افغانستان کی اسلامی اخوت کونسل کے رکن سید جعفر عادلی کی جانب سے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر یورپی ممالک کی خاموشی کی مذمت
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۷افغانستان کی اسلامی اخوت کونسل کے رکن نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر یورپی ممالک کی خاموشی کی مذمت کی ہے۔
-
نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ایران بھر میں مظاہرے
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۳نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ایران بھر میں مظاہرے کئے گئے۔