SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شیعہ

  • سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاون کی مذمت

    سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاون کی مذمت

    Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۹

    پاکستان کی شیعہ اور سنی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے اتحاد ملی یکجہتی کونسل نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاون کی مذمت کی ہے۔

  • یوم حسین(ع) کے پروگرام میں شیعہ سنی عمائدین کی شرکت

    یوم حسین(ع) کے پروگرام میں شیعہ سنی عمائدین کی شرکت

    Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۹

    یوم حسین (ع) کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ اس طرح کی محافل کا انعقاد ضروری ہےتاکہ نوجوانوں میں حسینی سوچ، کردار و گفتار اور اقدار منتقل ہوں۔

  • نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کا وحشیانہ قتل عام ہو رہاہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

    نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کا وحشیانہ قتل عام ہو رہاہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

    Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کا وحشیانہ طریقے سے قتل عام کیا جا رہا ہے۔

  • نائیجیریا میں فوج کی فائرنگ سے 21شیعہ مسلمان شہید

    نائیجیریا میں فوج کی فائرنگ سے 21شیعہ مسلمان شہید

    Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۶

    نائیجیریا کی فوج نے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کو ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے 21شیعہ مسلمانوں کو شہید کر دیا۔

  • فیصل رضاعابدی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج

    فیصل رضاعابدی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج

    Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۳

    پاکستان کے معروف اسکالر اور مذہبی و سیاسی رہنما فیصل رضاعابدی کی گرفتاری کے خلاف پاکستان کےعوام اورعلماء نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

  • پاکستان کی حکومتیں فرقہ وارانہ قتل عام کو روکنے میں ناکام

    پاکستان کی حکومتیں فرقہ وارانہ قتل عام کو روکنے میں ناکام

    Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۷

    سپریم کورٹ آف پاکستان کےچیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ حکومتیں فرقہ وارانہ قتل عام کو روکنے میں ناکام رہیں اور فرقہ وارانہ قتل کے خاتمہ کے لیے ٹھوس اقدام نہیں کیے گیے۔

  • آل سعود کی فرقہ واریت میں تیزی

    آل سعود کی فرقہ واریت میں تیزی

    Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳

    محرم الحرام کے آغاز اور نواسہ رسولۖ اور آپ کے اصحاب و انصار کی شہادت نیز عاشورائے حسینی کی آمد کے موقع پر سعودی عرب کی آل سعود حکومت کے فوجیوں نے اس ملک میں شیعہ مسلمانوں کی آبادی کے علاقے الشرقیہ میں دینی و مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی شروع کردی ہے اور قطیف میں امام بارگاہوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے اس ملک کے بلاد قدیم کے علاقے میں عاشورائے حسینی کی علامات و حقیقت و حریت پسندانہ مظاہر کو تباہ و مسمار کر دیا۔

  • پاکستان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے

    پاکستان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے

    Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۵

    پاکستان کے مختلف شہروں خاص طور سے ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کل پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔

  • ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت

    ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت

    Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۶

    پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • اتحاد بین المسلمین کےعلمبردار کا خون

    اتحاد بین المسلمین کےعلمبردار کا خون

    Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۶

    آج 5 اگست 2018 کو ملت اسلامیہ پاکستان کے شہید قائد اور اتحاد بین المسلمین کے علمبردار علامہ سید عارف حسین الحسینی کی 30 ویں برسی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۴ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS