SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شیعہ

  • آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی رہائی اور شیعہ نسل کشی کو روکنے کا مطالبہ

    آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی رہائی اور شیعہ نسل کشی کو روکنے کا مطالبہ

    Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۲

    مجلس وحدت مسلمین نے آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی جلد از جلد رہائی اور نائیجریا میں جاری شیعہ نسل کشی کو روکنے کا مطالبہ کیاہے۔

  • آیت اللہ شیخ عیسی قاسم ہسپتال منتقل

    آیت اللہ شیخ عیسی قاسم ہسپتال منتقل

    Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۵

    بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

  • پاکستان میں لاپتہ افراد کیس میں آئی ایس آئی عدالت طلب

    پاکستان میں لاپتہ افراد کیس میں آئی ایس آئی عدالت طلب

    Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۹

    سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے صوبائی سربراہان کو طلب کرلیا ہے۔

  • دہشت گردی کا کوئی مذہب، فرقہ یا قومیت نہیں

    دہشت گردی کا کوئی مذہب، فرقہ یا قومیت نہیں

    May ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۵

    پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا پوری قوم کا عزم ہے۔

  • ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت

    ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت

    May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶

    مجلس وحدت مسلمین اور دیگر شیعہ تنظیموں نے کوئٹہ کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے پے در پے واقعات کی مذمت کی ہے۔

  • کوئٹہ کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ

    کوئٹہ کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ

    May ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۳

    ماہڑہ اڈا پرتکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ میں معروف زمیندار منظور عباس انصاری سمیت دو افراد شہید جبکہ ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔

  • شیعہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والوں کوانجام تک پہنچانے کا اعلان

    شیعہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والوں کوانجام تک پہنچانے کا اعلان

    May ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۳

    پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والوں کو انجام تک پہنچانے کا جہاں اعلان کیا ہے وہیں پاکستان کے چیف جسٹس نے شیعہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کا از خود نوٹس لے لیا ہے۔

  • لشکر جھنگوی کا بد نام زمانہ دہشت گرد عبدالرحیم گرفتار

    لشکر جھنگوی کا بد نام زمانہ دہشت گرد عبدالرحیم گرفتار

    May ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۶

    انسداد دہشت گردی ڈپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کے شہر کوئٹہ سے کالعدم تنظیم کے اہم دہشتگرد کمانڈر کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

  • مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم کرنے کافیصلہ

    مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم کرنے کافیصلہ

    May ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۲

    پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ منگل کی شام کو ہنگامی دورے پر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ پہنچے۔ کوئٹہ کے ہنگامی دورے کا مقصد شہر کے امن و امان سے متعلق بگڑتی ہوئی صورتحال کو قابو کرنے اور شیعہ ہزارہ اکابرین سے ملاقات کرنا تھا۔

  • شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف دھرنا اور بھوک ہڑتال

    شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف دھرنا اور بھوک ہڑتال

    Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۱

    بلوچستان کی شیعہ تنظیموں، سیاسی جماعتوں اور تاجر تنظیموں کی جانب سے بھی احتجاجی دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۵ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS