-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر صدر پاکستان کا تہنیتی پیغام
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نےاسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ پر ایران کی حکومت اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
گیارہ فروری ایران میں استبداد کے خاتمے کا دن: صدر رئیسی
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے بائیس بہمن مطابق گیارہ فروری کو ایران سے استبداد اور اس سے وابستگی کے خاتمے اور استقلال و آزادی اور اسلامی جمہوریت کے آغاز سے تعبیر کیا ہے۔
-
ملکوں کی مشکلات کی بڑی وجہ تسلط پسند طاقتوں کی خودسرانہ پالیسیاں ہیں: صدر رئیسی
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ مختلف ملکوں کی زیادہ تر مشکلات اغیار کے تسلط اور خودسرانہ پالیسیوں اور اقدامات کے نتیجے میں پیدا ہوئی ہیں۔
-
ایران شام کے عوام کی امداد کا سلسلہ جاری رکھے گا: صدر رئیسی
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳ایران کے صدر نے اپنے شامی ہم منصب کو امداد کا سلسلہ جاری رہنے کا یقین دلایا ہے۔
-
عشرہ فجر کے موقع پر مختلف ادیان کے مذہبی رہنماؤں کی صدر رئیسی سے ملاقات
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر سید ابراہیم رئیسی نے عشرہ فجر کی مناسبت سے ایران میں مختلف ادیان اور مذاہب کے مذہبی رہنماؤں سے ملاقات میں کہا کہ اسلامی انقلاب اور اس کی کامیابیاں اور ثمرات تمام ایرانی عوام سے متعلق ہیں خواہ ان کا تعلق کسی بھی قوم یا مذہب سے ہو۔
-
تہران اور بغداد کے تعلقات تاریخی اور اسٹریٹجک ہیں: صدر عراق
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷عراق کے صدر عبداللطیف رشید نے تہران اور بغداد کے تعلقات میں فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ساز باز کرنے والے حق و حقیقت سے دور ہو چکے ہیں، مسجد الاقصیٰ کے خطیب
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱مسجد الاقصیٰ کے خطیب نے کہا ہے کہ غاصب صیہونیوں کے ساتھ صلح، ذلت و خواری اور حق و حقیقت سے منھ موڑنے کے مترادف ہے۔ ۔
-
ایرانی قوم نے ہمیشہ دشمنوں کو مایوس کیا، صدر مملکت
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مختلف میدانوں میں عوام کی موجودگی کو ایران کے دشمنوں میں ناامیدی و مایوسی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ازبکستان کے صدر سے ملاقات
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۴ایران کے وزیر خارجہ نے ازبکستان کے صدر سے ملاقات کی ۔
-
ایران دوا سازی میں بھی خودکفیل، نوے فیصد ادویات ملکی پیداوار
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲صدر ایران نے دواسازی میں ایران کی توانائیوں پر زور دیا ہے۔