-
سعودی عرب؛ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی خاطر قوانین میں ترمیم شروع
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹سعودی عرب غاصب صیہونی ریاست کے ساتھ اپنے تعلقات کو مختلف شکلوں میں معمول پر لا رہا ہے اور اس حوالے سے درآمدات و برآمدات سے جڑے قوانین میں اُس نے خاموشی کے ساتھ ترمیم کرنا بھی شروع کر دی ہے۔
-
نیتن یاہو کی شیطانی کابینہ کو گرانا ضروری: سابق صیہونی وزیراعظم ایہود براک
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود براک نے نیتن یاہو کی کابینہ کو شیطانی حکومت قرار دیتے ہوئے اسے گرانے کی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔
-
آذربائیجان بھی باضابطہ طور پر فلسطین کے غداروں میں شامل
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰آذربائیجان کے صدر نے فلسطینی مسلمانوں کے حقوق اور قربانیوں کو بھلا کرغاصب صیہونی ریاست میں اپنا پہلا سفیر مقرر کر دیا ہے۔
-
کیوں اسرائیل نے لبنانی سرحد پر اچانک فوجی مشقیں شروع کر دیں؟
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳لبنان سے ملنے والی کی سرحد پر صیہونی فوج نے اچانک فوجی مشق شروع کر دی ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین کے صیہونی فوجیوں پر حملے
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲غرب اردن میں فلسطینی مزاحمتی قوتوں نے مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔ دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی کے سیکورٹی اہلکاروں نے مجاہدین کی رہائی کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونیوں کی طبی دہشتگردی کے خلاف غزہ کی ایمولینسوں کا احتجاج (ویڈیو)
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی طبی دہشتگردی پر احتجاج کرتے ہوئے غزہ کے ایمبولینس اسٹاف نے پریڈ کی اور عالمی ذرائع ابلاغ اور اداروں کی توجہ فلسطین کے اس خطے کی جانب مبذول کرانے کی کوشش کی۔ صیہونی حکومت اپنے باس امریکہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے طبی دہشتگردی پر اتری ہوئی ہے اور وہ نہ تو غزہ کے بیماروں کو علاج کے لئے کہیں منتقل ہونے دیتی ہے اور نہ ہی علاج معالجے کے لئے لازمی طبی وسائل و آلات کو غزہ پہنچنے دیتی۔ بین الاقوامی ضابطوں کے مطابق صیہونی حکومت کا یہ اقدام ایک بڑا جرم ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین: تعلیمی مرکز میں آتشزدگی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸مقبوضہ فلسطین کے علاقے بیتار ایلیت میں ایک تعلیمی مرکز میں آتشزدگی کی خبر ملی ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجی چھاؤنی میں دھماکہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸غرب اردن کے شمال میں واقع جنین کے قریب صیہونی فوجی چھاؤنی میں دھماکہ کی خبریں موصول ہوئی ہیں اس درمیان فلسطینی مجاہدین نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے صیہونی فوجیوں پر حملہ کیا ہے ۔
-
اسرائیلی فوج میں کیوں ہے خوف و ہراس؟
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲صیہونی فوجی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے اپنی ایک رپورٹ میں صیہونی فوج کے سنگین مسائل اور چیلنجوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تل ابیب کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے منصوبوں نے فوجیوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
-
فلسطینی پرچم اتارے جائیں، صیہونی انتہا پسند وزیر
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴غاصب صیہونی حکومت کے اندرونی سلامتی کے انتہا پسند وزیر ایتمار بن گویر نے اسرائیلی پولیس سربراہ کو مقبوضہ علاقوں کے تمام مقامات سے فلسطینی پرچم اتارنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔