-
مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی پر اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷اسلامی تعاون تنظیم نے صیہونیوں کی جانب سے گزشتہ دنوں میں مسجد الاقصیٰ کی بار بار بے حرمتی پر ہنگامی اجلاس جدہ میں طلب کر لیا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمتی گروہ عرین الاسود نے اپنے کمانڈر کی گرفتاری کی تردید کر دی
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴فلسطینی مزاحمتی گروہ عرین الاسود نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ عرین الاسود کے کمانڈر ابوفلسطین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی بڑھتی طاقت نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی+ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳اسرائیل کے ایک سینئر کمانڈر نے حزب اللہ لبنان کی طاقت کا اعتراف کیا ہے۔
-
اسرائیل کے ایئرپورٹ پر اترا قزاقستان کا جہاز
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷اسرائیل کے ایئرپورٹ بن گورین پر قزاقستان کے نیشنل گارڈ کے طیارے کی لینڈنگ کی خبر ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینی جوانوں نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲صیہونیوں کی بڑھتی جارحیت کے جواب میں فلسطینی نوجوانوں کی مسلحانہ کارروائیوں کی تعداد اور شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس سے تل ابیب بری طرح پریشان ہے۔
-
اسرائیل کا جاسوس ڈرون نابلس میں گر کر تباہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۳اسرائیل کا جاسوس ڈرون نابلس میں گر کر تباہ ہوا ہے۔
-
مسجد الاقصی کی بے حرمتی عالمی ضابطوں کی خلاف ورزی اور مقدسات کی توہین ہے: ایران
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳ایران نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی سمیت فلسطین کے مقدس مقامات کی کسی بھی قسم کی بے حرمتی بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی اور مسلمانوں کی اقدار اور مقدسات کی توہین ہے ۔
-
انتہا پسند صیہونی وزیر مسجد الاقصیٰ میں درآیا (ویڈیو)
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸غاصب صیہونی ریاست کی نو منتخب کابینہ میں اندرونی سلامتی کا وزیر بن گویر جو اپنے اشتعال انگیز اور انتہا پسندانہ نظریات کے لئے بدنام ہے، قبلۂ اول بیت المقدس میں در آیا۔ اس موقع صیہونی حکومت کے سکیورٹی اہلکار اُسے اپنے حصار میں لئے ہوئے تھے۔ بن گویر نے فلسطینی نوجوانوں کے قتل کے لئے صیہونی حکومت کے سرکاری دہشتگردوں کو فری ہینڈ دے دیا ہے۔ اردن کے سابق وزیر ثقافت نے نتن یاہو کی کابینہ کو داعشی کابینہ سے تعبیر کیا ہے۔
-
انتہا پسند صیہونی وزیر کا مسجد الاقصی پر حملہ، کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۵صیہونی حکومت کے انتہا پسند وزیر نے دھمکی دینے کے بعد مسجد الاقصی کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عرب پارلیمنٹ کا نئی صیہونی کابینہ کے انتہا پسندانہ اقدامات پر انتباہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶عرب پارلیمنٹ نے نو منتخب صیہونی کابینہ کے انتہا پسندانہ اقدامات کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔