-
شام پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کا حملہ+ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷اسرائیل کے جنگی طیاروں نے اتوار کی رات جنوب مغربی شام میں واقع طرطوس پر حملہ کیا ہے جس میں کم از کم تین افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
اسرائیل کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی، جنگ کے لئے تیار ہیں
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ہمارے دقیق اور سٹیک میزائل پورے مقبوضہ فلسطین کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ، سات صیہونی فوجی زخمی
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں فائرنگ کے دو واقعات پیش آئے جن میں کم از کم سات صیہونی فوجی زخمی ہو گئے۔
-
حزب اللہ کے خوابوں کو شہید قاسم سلیمانی نے پورا کیا: نصر اللہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵حزب الله لبنان کے سیکریٹری جنرل نے گزشتہ شب اپنے خطاب میں شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں کچھ نئے حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
فلسطینی زندہ ہیں، مسجد الاقصی میں 50 ہزار فلسطینی سر بسجود
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع ہوا جس میں 50 ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
غزہ؛ شہید بچوں کی یاد میں فلسطینی بچوں نے شمعیں روشن کیں۔ ویڈیوز
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰فلسطین کی غزہ پٹی میں بچوں نے حالیہ صیہونی دہشتگردی کے دوران شہید ہو جانے والے اپنے ننہے ساتھیوں، دوستوں اور نونہالوں کی یاد منائی اور انکے فراق میں شمعیں روشن کیں۔
-
فیفا ورلڈ کپ کی ویب سائٹ سے اسرائیل کا لفظ حذف ہو گیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴اسرائیل کو ایک اور شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونیوں کی اسلام مخالف نعرے بازی۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴انتہا پسند صیہونی، غاصب فوجیوں کی پشتپناہی سے مسلسل مسجد الاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں.
-
حتمی فتح حق کی ہے: ایرانی کمانڈر
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹ایران کی پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے سینئر کمانڈر جنرل علی فدوی نے کہا ہے کہ صیہونیوں اور ان کے حامیوں کو حق کے محاذ سے ڈرنا چاہیے کیونکہ حتمی فتح حق کی ہوتی ہے۔
-
غزہ میں حالات حساس ہیں: اقوام متحدہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸اقوام متحدہ نے غزہ پٹی کے حساس حالات پر سخت اظہار تشویش کیا ہے۔