-
عالمی یوم القدس پر فلسطینیوں نے دکھائی طاقت+ ویڈیو
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۶عالمی یوم القدس کے موقع پر فلسطینی استقامت نے نئے ڈرون کی رونما کی ہے۔
-
عالمی یوم القدس کا خوف، اسرائیل میں سیکورٹی سخت
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۹عالمی یوم القدس کے پیش نظر اسرائیل نے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں۔
-
مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف آنسو گیس کا استعمال
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹پریس ذرائع نے خبر دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا ہے۔
-
عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں شرکت کے لئے فلسطینیوں کی آمادگی
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳تمام فلسطینی گروہوں اور عوام نے عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کو حزب اللہ دوم سے خطرہ، جنوبی لبنان ہوا اسرائیل کے لئے مزید خطرناک
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۵عبرانی زبان کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ حماس کی لبنانی شاخ نے اپنی فوجی توانائی کو مضبوط کر لیا ہے۔
-
غاصب صہیونی فوجیوں کا حملہ، ایک فلسطینی شہید
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
قدس کی آزادی کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا، او آئی سی
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳اسلامی تعان تنظیم نے کہا ہے کہ قدس شریف اور مسجد الاقصی، امت مسلمہ کی سرخ لکیر ہیں اور جب تک انھیں غاصب صہیونی حکومت کے قبضے سے آزاد نہیں کیا جاتا اس وقت تک علاقے میں امن و استحکام برقرار نہیں ہو سکتا۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ فلسطینیوں کی جھڑپیں، بیت حانون گذرگاہ بند دی گئی
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن کے شہر جنین میں فلسطینیوں پر دھاوا بولا ہے جس کے بعد صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔
-
شب قدر، اسرائیلیوں کی نیند ہوئی حرام، حملے کا خدشہ، ہائی الرٹ
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۶صیہونی فوجی شب قدر میں فلسطینی استقامتی گروہوں کے میزائل حملوں کے خوف سے ہائی الرٹ پر ہے۔
-
اسرائیلی کمانڈروں کا مشورہ، غزہ کے ساتھ فوجی تصادم سے پرہیز کیا جائے
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۹صہیونی کمانڈروں نے تل ابیب کے سیاسی حکام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ غزہ کے ساتھ فوجی تنازع میں نہ پڑیں اور دوسرے طریقوں سے اس کا مقابلہ کریں۔