-
اسرائيل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے ، وزير خارجہ
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے نسل پرست غاصب صیہونی حکومت کے خلاف علاقائی اور عالمی سطح پر مربوط قانونی اور سفارتی کمپیئن چلانے کی ضرورت زور دیا ہے
-
فلسطینی بچہ بچہ اٹھا لے ہتھیار ، فیصلہ کن گھڑی آ گئي ، فلسطین کو صیہونیوں کے لئے جہنم بنا دیا جائے ، فلسطینی تنظیموں کا اعلان
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶غزہ کے رہائشی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے تازہ حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے، شہید ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں -
-
صیہونی جرائم پرعالمی اداروں کی خاموشی کی مذمت
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳ایرانی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی سربراہ نے اپنی یورپی ہم منصب کے نام ایک خط میں صیہونی حکومت کے غیر انسانی اقدامات کے مقابلے نیز نہتھے اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے: امریکی رکن کانگریس
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰آندرے کارسن: اسرائیل امریکہ کا سیکیورٹی پارٹنر ہے جسے امریکہ ہر سال اربوں ڈالر دیتا ہے۔
-
فرانس میں فلسطین کی حمایت میں ریلیوں اور جلوسوں پر پابندی
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸فرانس کی وزارت داخلہ نے فلسطین کی حمایت میں نکلنے والی ریلیوں اور جلوسوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
غزہ پر زمینی حملہ کرنے کی اسرائیلی دھمکی پر حماس کا رد عمل
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸حماس نے کہا ہے کہ غزہ پر زمیںی حملہ کرنے کی دھمکی نفسیاتی جنگ کا حصہ ہے۔
-
یوم نکبہ کی مناسبت سے وزارت خارجہ کا اعلامیہ
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸قدس شریف کی مکمل آزادی اور فلسطینی ریاست کے قیام تک فلسطینیوں کا ساتھ دینے کی اپیل
-
القسام بریگیڈ کے ترجمان کا اعلان: تل ابیب اور ڈیمونا ہمارے لئے آسان ٹارگٹ ہیں + ویڈیو
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷ہم تمہیں ایسا مزہ چکھائيں گے کہ تم خود اپنے اوپر لعنت بھیجو گے ؛ حماس
-
جنگ اسرائیل کی سڑکوں پر اتر آئی ہے جس کا ہم نے سوچا بھی نہیں تھا، صیہونی صدر کا اعتراف
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰صیہونی حکومت کے صدر نے اعتراف کیا ہے کہ جنگ اب اسرائیل کی سڑکوں پر شروع ہوگئی ہے جس کا ہم نے سوچا بھی نہیں تھا۔
-
تل ابیب اور دیگر علاقوں پر میزائلوں کی بارش
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۵غزہ کے غیرفوجی مقامات پر بمباری کے جواب میں تل ابیب کے خلاف میزائیل آپریشن کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگيا ہے۔