SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • نیتن یاہو کے خلاف اسرائیلی عوام کے مظاہرے اور پولیس کی وحشی گری+ ویڈیو

    نیتن یاہو کے خلاف اسرائیلی عوام کے مظاہرے اور پولیس کی وحشی گری+ ویڈیو

    Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۹

    اسرائیل کے عوام نے کورونا وائرس کی وبا اور کرپشن الزامات کے باعث وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف شدید مظاہرے کئے اور ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • یو اے ای اور اسرائیل کی دوستی، ابو ظہبی سے براہ راست تل ابیب پہنچی پہلی پرواز

    یو اے ای اور اسرائیل کی دوستی، ابو ظہبی سے براہ راست تل ابیب پہنچی پہلی پرواز

    Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸

    متحدہ عرب امارات کے دار الحکومت ابو ظہبی سے اسرائیل کے دار الحکومت تل ابیب کے لئے پہلی بار کسی مسافر طیارے نے براہ راست اڑان بھری ہے۔ 

  • اسرائیلی عوام کا انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر احتجاج

    اسرائیلی عوام کا انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر احتجاج

    Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰

    اسرائیل کے عوام نے کورونا وائرس کی وبا اور کرپشن الزامات کے باعث وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • اسرائیلی کمانڈر کا شکار کرتے فلسطینی مجاہد+ ویڈیو

    اسرائیلی کمانڈر کا شکار کرتے فلسطینی مجاہد+ ویڈیو

    Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸

    فلسطینیوں نے پہلی اسرائیلی کمانڈر کو نشانہ بنائے جانے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔

  • اسرائیل، مظاہرین کی سرکوبی کی عجیب و غریب روش+ ویڈیو

    اسرائیل، مظاہرین کی سرکوبی کی عجیب و غریب روش+ ویڈیو

    Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۶

    صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی ہے جبکہ صیہونی پولیس مختلف روشوں سے مظاہرین کی سرکوبی میں مصروف ہے۔

  • حماس نے ایسے شکار کیا تھا اسرائیلی فوجی کا، تفصیلات جاری

    حماس نے ایسے شکار کیا تھا اسرائیلی فوجی کا، تفصیلات جاری

    Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ نے ایک اسرائیلی فوجی کو قیدی بنائے جانے کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر اس آپریشن کی تفصلات بیان کی ہے۔ 

  • واہ کیا دوستی ہے، اسرائیلی خاخام کی سعودی فرمانروا کی صحتیابی کے لئے دعائیں

    واہ کیا دوستی ہے، اسرائیلی خاخام کی سعودی فرمانروا کی صحتیابی کے لئے دعائیں

    Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸

    دنیائے عرب میں آجکل اسرائیل کے ایک یہودی خاخام کا ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں انہیں سعودی فرمانروا سلمان بن عبد العزیز کے صحتیاب ہونے کے لئے دعائیں کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ 

  • صیہونی جارحیت، فلسطین میں کورونا لیبارٹری کو منہدم کردیا

    صیہونی جارحیت، فلسطین میں کورونا لیبارٹری کو منہدم کردیا

    Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷

    ایسے میں کہ جب فلسطینیوں کی بڑی تعداد کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکی ہے اور فلسطین میں کورونا وائرس پھیل رہا ہے، غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے الخلیل شہر میں کورونا کی لیبارٹری کو منہدم کردیا ہے۔

  • مسجد الاقصی کی نجات کا واحد راستہ صیہونی حکومت کا زوال ہے: تحریک اسلامی فلسطین

    مسجد الاقصی کی نجات کا واحد راستہ صیہونی حکومت کا زوال ہے: تحریک اسلامی فلسطین

    Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰

    فلسطینی گروہوں نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ مسجد الاقصی فلسطینیوں کے نزدیک ریڈلائن ہے اور اس کی بے حرمتی کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کی جائے گی۔

  • صیہونی ٹولے کی دو آبی تنصیبات پر سائبر حملہ

    صیہونی ٹولے کی دو آبی تنصیبات پر سائبر حملہ

    Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱

    صیہونی حکومت کی دو آبی تنصیبات کو ابھی حال ہی میں سائبر حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ۲ hours ago
  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS