اسرائیلی کمانڈر کا شکار کرتے فلسطینی مجاہد+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i369634-اسرائیلی_کمانڈر_کا_شکار_کرتے_فلسطینی_مجاہد_ویڈیو
فلسطینیوں نے پہلی اسرائیلی کمانڈر کو نشانہ بنائے جانے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸ Asia/Tehran

فلسطینیوں نے پہلی اسرائیلی کمانڈر کو نشانہ بنائے جانے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ یہ آپریشن غزہ کی جنگ کے دوران انجام دیا گیا ہے۔

ناصر صلاح الدین بریگیڈ کے مجاہدین اسرائیلی کمانڈر اوہاد شیمش کو نشانہ بنایا۔

ناصر صلاح الدین کے اسنائپر نے زبردست نشانہ لگاتے ہوئے اسرائیلی کمانڈر کو ہلاک کر دیا۔

 

دنیا بالخصوص عالم اسلام اور علاقے کی اہم خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے!

Whatsapp invitation link

7: https://chat.whatsapp.com/CHPuYaKdUxCGK4bzQDsJf4