SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • نتن یاہو سے اسرائیل کی پولیس کی تفتیش

    نتن یاہو سے اسرائیل کی پولیس کی تفتیش

    Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵

    اسرائیل کی پولیس نے مالی بدعنوالی کے کیس میں صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو سے تیسری بار تفتیش کی ہے۔

  • اقوام متحدہ پر اسرائیل سعودی عرب اور بحرین کا دباؤ ایسکوا رپورٹ شائع نہ ہوسکی

    اقوام متحدہ پر اسرائیل سعودی عرب اور بحرین کا دباؤ ایسکوا رپورٹ شائع نہ ہوسکی

    Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۶

    اسرائیل سعودی عرب اور بحرین نے اقوام متحدہ پر دباؤ ڈال کر مغربی ایشیا میں اس ادارے کی اقتصادی اور سماجی امور سے متعلق کمیٹی ایسکوا کی رپورٹ کو منظر عام پر آنے سے روک دیا ہے

  • فلسطینیوں کی زرعی زمینوں کی تباہی کے لئے کیمیا‍ ئی مواد کا استعمال

    فلسطینیوں کی زرعی زمینوں کی تباہی کے لئے کیمیا‍ ئی مواد کا استعمال

    Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۵

    صیہونی فوجیوں نے جنوبی غزہ پٹی کے کسانوں کی زرعی زمینوں پر کیمیائ‏ی مواد پھینک کر انھیں بھاری نقصان پہنچایا ہے

  • ڈونالڈ ٹرمپ اور سفارتخانہ منتقل کرنے کی سازش

    ڈونالڈ ٹرمپ اور سفارتخانہ منتقل کرنے کی سازش

    Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱

    ڈونالڈ ٹرمپ کا امریکہ میں مسند اقتدار پر براجمان ہونے کا موقع قریب آتا جارہا ہے اس موقع پر امریکہ کے بعض سیاسی حلقے اور صیہونی میڈیا یہ کھ رہا ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ اپنے وعدوں پر عمل کرتے ہوئے امریکہ کا سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کردیں گے۔

  •  مزید دو فلسطینی شہید کئی زخمی

    مزید دو فلسطینی شہید کئی زخمی

    Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۹

    صیہونی فوجیوں نے مزید دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔

  • اسرائیل کے ذری‏‏‏عے بنائی گئی فلسطینیوں کی خفیہ قبرستانوں کاانکشاف

    اسرائیل کے ذری‏‏‏عے بنائی گئی فلسطینیوں کی خفیہ قبرستانوں کاانکشاف

    Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷

    میڈیا ذرائع نے ان قبرستانوں کا پتہ لگالئے جانے کی خبردی ہے جن میں صیہونیوں نے فلسطینی شہدا کے جنازے دفن کئے ہیں-

  • صیہونی حکومت کے خلاف کارروا‏ئی کی جائے، شام کا اقوام متحدہ سے مطالبہ

    صیہونی حکومت کے خلاف کارروا‏ئی کی جائے، شام کا اقوام متحدہ سے مطالبہ

    Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۵

    شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام الگ الگ خطوط میں شام کی سرزمین پر حملہ کرنے کی بنا پر صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • دمشق کے فوجی ہوائی اڈے پر حملہ، شامی فوج کا صیہونی حکومت کو انتباہ

    دمشق کے فوجی ہوائی اڈے پر حملہ، شامی فوج کا صیہونی حکومت کو انتباہ

    Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳

    شام کی مسلح افواج نے دمشق کے المزہ فوجی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس حکومت کو اس کھلی جارحیت کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

  • مالی بدعنوانی کا الزام، صیہونی وزیراعظم سے پولیس تیسری بار پوچھ گچھ کرے گی

    مالی بدعنوانی کا الزام، صیہونی وزیراعظم سے پولیس تیسری بار پوچھ گچھ کرے گی

    Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳

    صیہونی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ مالی بدعنوانی میں ملوث ہونے کے سلسلے میں وزیراعظم بنیامین نتن یاہو سے ایک بار پھر تفتیش کی جائے گی۔

  • فلسطینیوں کی صیہونیت مخالف کاروائیوں سے صیہونیوں میں خوف و ہراس

    فلسطینیوں کی صیہونیت مخالف کاروائیوں سے صیہونیوں میں خوف و ہراس

    Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱

    تحریک انتفاضہ قدس کے دوران فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کاروائیاں جاری رہنے سے صیہونیوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    ۸ hours ago
  • دنیا میں ایک سال کے دوران 2 کروڑ بچے آن لائن جنسی استحصال کا شکار ہوتے ہیں: یونیسیف

  • ایران کے دفاعی حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

  • ایران کو کب تک جارحیت کا جواب نہیں دینا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ کا اردنی وزیر خارجہ سے سوال

  • دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی نماز جمعہ میں شرکت: نمازیوں نے زبردست استقبال کیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS