-
اقوام متحدہ کے خلاف اسرائیل کی انتقامی کارروائی
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷صیہونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف سلامتی کونسل کی قرار داد کے خلاف انتقامی کاروائی کرتے ہوئے، اسرائیل نے اقوام متحدہ کی مالی امداد میں کمی کر دی ہے۔
-
تحریک حماس غزہ کے عوام کے دلوں پر حکومت کرتی ہے، صیہونی حکومت نے اعتراف کر لیا
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۴صیہونی حکومت کے چیف آف آرمی اسٹاف نے اعتراف کیا ہے کہ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس پورے اقتدار کے ساتھ غزہ پٹی میں موجود ہے اور اس علاقے کے لوگوں کے دلوں پر حکومت کرتی ہے-
-
مسئلہ فلسطین کےبارے میں پیرس کانفرنس کے انعقاد پر نتنیاہو کی تشویش
Jan ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے فلسطین کے بارے میں پیرس کانفرنس کے انعقاد اور اس حکومت کے خلاف نئی قرارداد منظور کئے جانے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۱صیہونی فوجیوں نے جارحیت کا ارتکاب کرتے ہوئے ایک سات سالہ فلسطینی بچے کو اغوا کر لیا۔
-
صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے چھے سو نوے مکانات کی تباہی
Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱صیہونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کے قصبوں شعفاط اور بیت حنینا میں صیہونیوں کے لئے فلسطینیوں کے چھے سو نوّے مکانات کو مسمار کر دیا۔
-
صیہونی باشندوں کا ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ
Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۲صیہونی باشندوں نے اسرائیلی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۷صہیونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف مخاصمانہ اقدامات کو جاری رکھتے ہوئے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر نابلس پر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت غزہ پٹی پر جارحیت سے باز رہے: حماس اور جہاد اسلامی کا انتباہ
Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور تحریک جہاد اسلامی نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے غزہ پٹی پر نیا حملہ شروع کیا تو اسے فلسطین کی مزاحمتی فورسز کے دنداں شکن جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
بیت المقدس کے اسلامی تشخص کو مٹانے کی صیہونی سازش
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۱مقبوضہ بیت المقدس کی بلدیہ نے اس شہر کو صیہونی رنگ دینے کی اپنی پالیسی کے تحت بیت المقدس کے اصلی اور تاریخی ناموں کو تبدیل کر دیا۔
-
فلسطینی انتظامیہ کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات منقطع
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۱صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے فلسطینی انتظامیہ کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا فرمان جاری کیا ہے-