SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

صیہونی دہشتگردی

  • فلسطینی مجاہدین اس طرح شکار کر رہے ہیں اسرائیلیوں کا

    فلسطینی مجاہدین اس طرح شکار کر رہے ہیں اسرائیلیوں کا

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰

    فلسطینی مجاہدین نے جبالیا کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں کا شکار کرنے اور ان کے ہتھیاروں کو تباہ کرنے کے دلکش لمحات کا ویڈیو جاری کیا ہے۔

  • کبھی بھی گرفتار ہو سکتے ہیں نتن یاہو

    کبھی بھی گرفتار ہو سکتے ہیں نتن یاہو

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۷

    سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ ہیگ کی عدالت نے نتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرسکتی ہے۔

  • حماس سے ہار گیا اسرائیل

    حماس سے ہار گیا اسرائیل

    May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴

    صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس نے اسرائیل کو شکست دے دی۔

  •  نیتن یاہو کو جنگ کے بارے میں واضح اسٹریٹیجی اپنانے کے لیے بنی گینٹز نے دس جون تک مہلت دے دی

    نیتن یاہو کو جنگ کے بارے میں واضح اسٹریٹیجی اپنانے کے لیے بنی گینٹز نے دس جون تک مہلت دے دی

    May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵

    جنگ غزہ کے مقاصد کے حصول کے مسئلے پر صیہونی حکومت کے سینئر حکام کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں

  • تل ابیب، واشنگٹن ، نیویارک اور دنیا کے دیگر خطوں میں بھی اسرائیل مخالف مظاہرے

    تل ابیب، واشنگٹن ، نیویارک اور دنیا کے دیگر خطوں میں بھی اسرائیل مخالف مظاہرے

    May ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتنیاہو اور ان کی جنگي کابینہ کے خلاف تل ابیب میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا اور غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی مغویوں کو زندہ واپس لانے کا مطالبہ کیا۔

  • غزہ میں آج صبح ایک رہائشی عمارت پر جارح فوج کی بمباری ، انیس افراد شہید ہوئے

    غزہ میں آج صبح ایک رہائشی عمارت پر جارح فوج کی بمباری ، انیس افراد شہید ہوئے

    May ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۳

    صیہونی حکومت نے ایک اور جارحانہ کارروائی میں آج صبح مرکزي غزہ میں ایک رہائشی عمارت پر بمباری کردی جس کےنتیجے میں اب تک انیس افراد شہید ہوئے ہیں-

  • غزہ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری جاری، درجنوں فلسطینی شہری شہید اور زخمی

    غزہ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری جاری، درجنوں فلسطینی شہری شہید اور زخمی

    May ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۲

    غزہ کے جبالیا کیمپ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری میں درجنوں فلسطینی شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے-

  •  غزہ میں جنگ جاری رہنے کی ذمہ دار امریکہ کی بائیڈن حکومت ہے: تحریک حماس کے رہنما

    غزہ میں جنگ جاری رہنے کی ذمہ دار امریکہ کی بائیڈن حکومت ہے: تحریک حماس کے رہنما

    May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲

    فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما نے تاکید کی ہے کہ غزہ میں جنگ جاری رہنے کی ذمہ دار امریکہ کی بائیڈن حکومت ہے۔

  •  مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں  صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو حزب اللہ کا میزائل حملہ

    مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو حزب اللہ کا میزائل حملہ

    May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰

    حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے ۔

  • غزہ میں غذائی اشیاء کو تقسیم کرنے کے لیے کچھ بھی نہیں بچا ہے- اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق

    غزہ میں غذائی اشیاء کو تقسیم کرنے کے لیے کچھ بھی نہیں بچا ہے- اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق

    May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷

    فلسطین میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ غزہ میں غذائی اشیاء یا اشیاء ضروریہ کو تقسیم کرنے کے لیے کچھ بھی نہیں بچا ہے-

Show More

خاص خبریں

  • حزب اللہ کے غیر مسلح ہونے سے لبنان کے خلاف جارحیت بند نہیں ہوگی؛ شیخ نعیم قاسم
    حزب اللہ کے غیر مسلح ہونے سے لبنان کے خلاف جارحیت بند نہیں ہوگی؛ شیخ نعیم قاسم
    ۵۶ minutes ago
  • ہندوستان کے اترکاشی میں بادل پھٹنے سے مچی تباہی، 4 افراد ہلاک
  • عارف: امریکا اس نتیجے پر کبھی نہیں پہنچا کہ ایران ایٹمی توانائی سے غیر پر امن استفادہ کرنا چاہتا ہے
  • غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے بین الاقوامی سیول فریڈم فلیٹ کی تیاری
  • علی لاریجانی: ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS