-
عالمی برادری فوری طور پر انسانی امداد کی ترسیل کے لئے گذرگاہیں کھول دے: سلامہ معروف
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸غزہ کے سرکاری انفارمیشن دفتر کے سربراہ نے اس علاقے کے لوگوں کی صورتحال اور شدید غذائی اشیاء کے بحران اور قحط و بھوک مری کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری طور پر انسانی امداد کی ترسیل کے لئے گذرگاہیں کھولنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ہزاروں ملازمین کی ، طلبا کی حمایت میں ملک گير ہڑتال کی دھمکی
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۸یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے طلباء کے پرامن دھرنے کو کچلنے کے بعد اس ریاستی یونیورسٹی کے ہزاروں ملازمین نے طلباء کی حمایت میں ہڑتال کی دھمکی دی ہے-
-
فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰دنیا کے مختلف ممالک اور شہروں میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں ہو رہی نسل کشی کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
-
مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کو حماس کا انتباہ ، غزہ میں کسی غیرملکی فوجی کو برداشت نہیں کریں گے
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱فلسطینی تنظیم تحریک حماس نے غزہ کے خلاف ہمہ جہتی جارحیت میں صیہونی حکومت کی بھرپور مدد کرنے پر مغربی ممالک بالخصوص امریکہ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
اسرائیلی حملے میں دو شامی بچے شہید
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱اسرائیلی فوج نے 2 شامی بچوں کو شہید کر دیا۔
-
لبنان پر اسرائیل کا حملہ، 1 مجاہد شہید
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷حزب اللہ نے اپنے ایک مجاہد کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
رفح پر صیہونی فوج کے حملوں میں کم سے کم ساٹھ فلسطینی شہید
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵پوری عالمی برادری کی شدید ترین مخالفتوں کے باوجود غاصب صیہونی فوج نے رفح پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
آپریشن وعدہ صادق ، عالم اسلام کی طاقت کی علامت ہے : کمانڈر جنرل اسماعیل قا آنی
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل اسماعیل قا آنی نے اسرائیل کے خلاف آپریشن وعدہ صادق کو عالم اسلام کی طاقت کی علامت قرار دیا ہے۔
-
غاصب اسرائيل کی نابودی یقینی ہے: تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غاصب اسرائيل کی نابودی کو یقینی قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں پانچ صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کا، صیہونی فوج کا اعتراف
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸صہیونی فوج نے اعتراف کیا کہ شمالی غزہ میں اس کے پانچ فوجی ہلاک اور 16 زخمی ہوئے۔