SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی فوجی

  • اردن کے ایک فوجی کی صیہونی فوجیوں پر فائرنگ

    اردن کے ایک فوجی کی صیہونی فوجیوں پر فائرنگ

    Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹

    اردن کے ایک فوجی کے صیہونی فوجیوں کی طرف مبینہ فائرنگ کرنے کی خبر سامنے آئی ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی بربریت، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

    صیہونی فوجیوں کی بربریت، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

    Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳

    نابلس میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔

  • فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی

    فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی

    Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶

    اسرائیل کی جاری جارحیت کے جواب میں فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کی۔

  • صیہونی دہشتگردوں نے قریب سے ایک زخمی فلسطینی کو گولی ماری۔ ویڈیو

    صیہونی دہشتگردوں نے قریب سے ایک زخمی فلسطینی کو گولی ماری۔ ویڈیو

    Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹

    صیہونی دہشتگردوں نے بیت المقدس کے باب العامود کے قریب ۲۵ سالہ فلسطینی نوجوان محمد سلیمہ کو پہلے گولی مار کر زخمی کیا اور پھر اسکے زمین پر گر جانے کے بعد چند میٹر کے فاصلے سے اُس پر پھر فائرنگ کی اور اسے شہید کر دیا۔ صیہونی دہشتگردوں کا دعوا ہے کہ اس فلسطینی نوجوان نے صیہونی آبادکاروں پر چاقو سے حملہ کیا تھا۔

  • فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ

    فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ

    Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹

    فلسطینیوں نے کل یاسر عرفات کی برسی کے موقع پر مظاہرہ کیا جس پر اسرائیلی فوجیوں نے حملہ کر دیا ۔

  • مقبوضہ ویسٹ بینک میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان جھڑپ، 44 زخمی

    مقبوضہ ویسٹ بینک میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان جھڑپ، 44 زخمی

    Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶

    مقبوضہ ویسٹ بینک میں جمعہ کی رات کو صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں 44 فلسطینی زخمی ہوئے۔

  • صیہونی پولیس کی بربریت، ایک فلسطینی شہید

    صیہونی پولیس کی بربریت، ایک فلسطینی شہید

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶

    غرب اردن کے علاقے بیت لحم میں صیہونی پولیس نے ایک فلسطینی جوان کو گولی مارکر شہید کر دیا۔

  • صیہونی جارحیت کو حزب اللہ کا دندان شکن جواب، ڈرون طیارہ مار گرایا

    صیہونی جارحیت کو حزب اللہ کا دندان شکن جواب، ڈرون طیارہ مار گرایا

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا۔

  • عراقی کردستان میں صیہونی نواز کانفرنس پر حزب اللہ لبنان کا رد عمل

    عراقی کردستان میں صیہونی نواز کانفرنس پر حزب اللہ لبنان کا رد عمل

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰

    حزب اللہ لبنان نے عراقی کردستان کے صدر مقام اربیل میں ہوئی صیہونی نشست پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے صیہونی دشمن کے ساتھ ڈائلوگ کلچر کو فروغ دینے کی ایک ناکام کوشش قرار دیا۔

  • اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر کی لپیٹ میں فرانس کے صدر اور وزراء بھی

    اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر کی لپیٹ میں فرانس کے صدر اور وزراء بھی

    Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷

    اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعے پانچ وزراء اور صدارتی مشیروں کی جاسوسی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۶ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS