-
طارق فاطمی: پاکستان تمام مسائل پر ہندوستان سے بات چیت کےلئے تیار ہے
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۴پاکستانی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور، طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان تمام متنازعہ اورتصفیہ طلب مسائل پر ہندوستان سے بات چیت کے لئے تیار ہے۔
پاکستانی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور، طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان تمام متنازعہ اورتصفیہ طلب مسائل پر ہندوستان سے بات چیت کے لئے تیار ہے۔